80 لاکھ کی ماہانہ تنخواہ بند ۔ لاہور DHA والا گھر ARY نے واپس
لے لیا ۔ سیکورٹی ARY نے واپس لے لی ۔ گاڑیاں ARY نے واپس لے لی ۔ بیرون ممالک VIP ٹورز بند
آستانہ بند کروانے والا اقرار الحسن اپنا سب کچھ بند کروا بیٹھا ۔😂😂😂😂
ٹرمپ: اگر ایران کے پاس جوہری ہتھیار آ گیا تو وہ اٹلی کو دو منٹ میں اڑا دے گا۔
میلونی: جہاں تک مجھے معلوم ہے، اس وقت نو ممالک کے پاس جوہری ہتھیار ہیں اور صرف ایک ملک نے ان کا استعمال کیا ہے۔ وہ ملک امریکہ ہے۔
@wajih_sani 150 والا پیٹرول پر روز تماشا تھا مہنگائی اب کیا مفت فراہم ہو رہا ہے پیٹرول خان کے دور حکومت غریب عوام کو دو وقت کی روٹی مل رہی تھی اب ایک وقت کی روٹی میسر نہیں یہاں تمہاری زبان کو تال ہے
A police officer in the US assaulting a woman.
If this had happened in Iran, the entire Western media would already be condemning it and crying out about women's rights in Iran.