ابھی کوئی پٹواری آ کر کہے گا کہ ہم نے تو ہر کمرے میں چار چار تندور لگائے ہوئے ہیں جن میں ہر وقت سالم دنبے روسٹ ہوتے رہتے ہیں لیکن ہمارا تو بل دو روپے ستاسی پیسے آیا ہے اور بل کے ساتھ کوپن بھی تھا سکریچ کرنے پر دس دس کلو کے سونے کے پندرہ جھمکے بھی نکلے ہیں۔
ان تھنک ایبل ہو گیا ہے گائز۔
پنجاب کے بجٹ میں 900 ارب روپے کٹنے کے بعد سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو برا بھلا کہنے کا سلسلہ پٹواریوں کے ہاں مٹھا مٹھا جاری ہے۔
گرنے والے ہیلی کاپٹر میں بیس رینجرز اہلکار موجود تھے۔ کوٹلی ، راولا کوٹ میں فائرنگ بھی رینجرز نے کی۔ طرفین جمل اور صفین کے فریقین نہیں کہ ہم خاموش رہیں۔ یا تو یہ رینجرز شہید ہیں یا وہ نہتے شہید ہیں جن پر احتجاج کرتے ہوئے گولیاں چلائی گئیں۔
Deeply disturbed by the news coming from across the LoC. The killing of more than a dozen protesting civilians and police personnel is extremely sad. The Government there should know better than to use force to handle public grievance and demands in this manner.
When people take to the streets to express their concerns, it is a signal that they seek to be heard. It is the responsibility of those in authority to listen, engage and peacefully resolve the matter, rather than allow it to escalate into violence, arbitrary arrests and loss of life.
Hope and pray that better sense prevails and the matter is handled with maturity while addressing the concerns of the people.
آئی جی آزاد کشمیر لیاقت علی ملک
ایک ہزار بندہ ماریں معاشرہ ٹھیک ہو جاۓ گا، ایک ہزار بندہ مارنے سے سولہ کروڑ پاکستانی ٹھیک ہو جائیں گے
ان درندوں کی اس سوچ نے آج راولاکوٹ میں نہتے کشمیریوں کے خون کی ندیاں بہائیں
میاں صاحب کی ذات ہر مسلمان کے لیے مقدّس ہے، محمد حنیف کا بت ٹوٹ چکا ہے۔ ٹھیک آدمی نہیں نکلا اندر سے زہریلا یوتھیا ہے ریاست جلدی سے شخانتی کارٹ کینسل کرے۔ خود یوکے میں بیٹھا ہے اسکو چاہئے ادھر ہی چلا جائے اور پنجابی اردو دونوں کو unlearn کرکے انگلش، آئرش اور ویلش زبان پر فوکس کرے۔
سعودی عرب کی سب سے بڑی اسٹیل کمپنی ’حدید‘ ہے، جس کی مالک سعودی حکومت ہے، دوسری بڑی کمپنی ’ الاتفاق اسٹیل پروڈکٹس‘ ہے، جس کا مالک ہلال حسین الطویرقی ہے، پھر Al-Rajhi Steel ہے، Zamil Steel ہے، Solb Steel ہے، Al Yamamah ہے پھر Alnafie ہے
ایسا جھوٹ بولتے ہیں کہ بندہ سر پکڑ لے
رؤف کلاسرا صاحب آپ کو فوجی افسران کے کہنے پر نکالا گیا تھا مجھ سے رابطہ کیا گیا کیونکہ وہ جانتے تھے کہ آپ میرے دوست ہیں
لیکن آپ کو آپ کے لیچڑانہ پن کی وجہ سے نکالا گیا تھا عمران خان کا آپ کو نکالے جانے سے کوئی لینا دینا نہیں
آفتاب اقبال
مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں
میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں
امید ھے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے 🙏
@AmbassadorNawaf
جب تم نے بیٹے کو ناحق نااہل کیا تو ماں اس کا مقدمہ لڑنے کے لیے خود میدان میں اتری ہے
یہ خالد خورشید صاحب کی والدہ ہیں زیادہ سے زیادہ سپورٹ کریں انہیں۔۔
حکومت کے گُن گانا اور اپوزیشن کو رگڑا لگانا پاکستان میں صحافت کی نئی definition ہے ۔ اور اگر ذرا بیلنس کرنا ہو تو ماضی والوں یا ریٹائر کو رگڑ دو اور کہو جو ابھی ہو رہا وہ بس مکافات عمل ہے ۔