خیبر پختونخواہ کا بجٹ ایک طرف، اسلام اباد میں پارٹی لیڈران تو شہباز شریف کے سامنے پیش ہو گئے تمباکو
پر ٹیکس میں ریلیف کی درخواست لے کر۔ سیاستدانوں کی سگریٹ فیکٹریوں کی مدد سے پارٹی فری ہو جائے تو یہ عمران خان کی رہائی پر کچھ سوچیں۔
#پہلے_خان_پھر_بجٹ
@FarhanAbbasiii@BilalDarPK ریسکیو سرکاری محمکہ ہے یا پراویٹ۔ پولیس کو اطلاع دینا ایک سرکاری محکمے کا کام تھا یا نہیں۔ سگریٹ سمگلنگ انتہائی پیچیدہ مسہلہ ہے جو ڈائریکٹ نیشنل سیکورٹی سے جڑتا ہے ۔
@BilalDarPK@pesrescue1122
کسٹم قوانین کے تحت کسٹمز ایکٹ، 1969 کی دفعات 2(s)، 156(1)(8) اور 157 کے مطابق اسمگل شدہ سگریٹ قابلِ ضبطی مال (liable to confiscation) تصور ہوتے ہیں۔ مزید برآں، جرمِ اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں اور دیگر ذرائع نقل و حمل بھی ضبط کیے جا سکتے ہیں۔
ایسے جرائم میں ملوث اشخاص کے خلاف بھاری مالی جرمانے عائد کیے جا سکتے ہیں، حکومت کو واجب الادا ڈیوٹیز و ٹیکسوں کی وصولی عمل میں لائی جا سکتی ہے، اور ان کے خلاف مجاز کسٹمز عدالت میں فوجداری کارروائی (criminal prosecution) بھی کی جا سکتی ہے۔
@pesrescue1122 کسی بھی اہلکار یا افسر کی دانستہ یا نادانستہ غلطی پر ڈٹ جانے کے بجاے افسران کو پابند کرنا چاہیے کہ اگر حادثے میں غیر قانونی چیز ملتی ہے تو اس کی اطلاع پولیس کو کرنی چاہیے تاکہ وہ قانونی کے تحت کاروای کرے
@pesrescue1122 سوال تو یہ ہے نہیں کہ نہیں کہ ویڈیو نہیں ہے یا پرانی یا سامان میں پیر پھیر ہوی۔ سوال صرف اتنا ہے کہ اگر حادثے کی صورت میں ملا گیا سامان غیر قانونی ہو تو پولیس کے حوالے ہونا چاہیے یا نہیں۔ اگر یہی سامان گھٹکا یا چرس ہوتی پھر بھی مالک کو دے دیا جاتا کیا ؟
ریسکیو 1122 کے متعلقہ افسران کو سمگل سگریٹ واپس اس سمگلر کے حوالے کرنے کے کسٹم یا پولیس کے حوالے کرنے چاہیے تھے۔ اور پولیس کو اطلاع کرنی چاہیے تھی تاکہ متعلقہ کار بھی ضبط کی جا سکتی۔ جنوبی پنجاب میں اس طرح کی بہت سے کیسیز رپورٹ ہو چکے ہیں جہاں حادثہ کی صورت میں سمگل سگریٹ پکڑے جاتے ہیں اور پولیس کار اور سگریٹ دونوں ضبط کرتی ہے۔ اگر اس شخص نے یہ سگریٹ کسی سے بھی خریدے ہوں تب بھی وہ غیر قانونی ہی ہیں۔
@FarhanAbbasiii@BilalDarPK بےوقوف دوست سے عقلمند دشمن بہتر ہوتا ہے۔اس سے زیادہ آپکی جاہلیت کیا ہو گی کہ آپ خود فرما رہے ہیں کہ یہ سمگلنگ کا ہے یا اس نے خریدا ہو گا۔ دونوں صورتوں میں شخص کے خلاف قانونی کاروائی لازم تھی۔ کسی بھی غیر قانونی سامان ملنے کی صورت میں پولیس اطلاع لازم ہوتی ہے جناب جاہل
The federal government has prepared a plan to keep petroleum product prices unchanged in order to prevent an increase in the import bill, avoid reducing the petroleum levy rate, and curb rising demand.
Parliament and public will be taken into confidence in this issue.
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھ کر امپورٹ بل میں اضافہ روکنے، پیٹرولیم لیوی کا ریٹ کم نہ کرنےاورطلب بڑھنے کو روکنے کا پلان تیار کیا ہے۔
اس سلسلے پارلیمنٹ اور عوام کو اعتماد میں لیا جاے گا تاکہ زیادہ قیمتوں کےوقت حکومتی فیصلوں کو سپورٹ حاصل رہے۔
حکومت نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد کے کی مصروفیات کو منظر عام پرنہ لانےکا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف وفد کا کوئی تحریری شیڈول بھی نہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
#IMF
The government has decided not to make public the schedule or engagements of the IMF's delegation currently visiting Pakistan.
According to sources in the Ministry of Finance, it has been decided that no written schedule of the IMF delegation will be issued.
#IMF
24-2023 کے دوران ڈیٹا چوری کرنے والے مالویئر کے لاگ فائلوں کے تجزیے کی بنیاد پر حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ تقریباً 2.3 ملین بینک کارڈز عالمی سطح پر ڈارک ویب پر لیک ہو گئے۔کاسپرسکی ڈیجیٹل فٹ پرنٹ انٹیلیجنس
#Kaspersky
According to Kaspersky Digital Footprint Intelligence, an estimated 2.3 million bank cards have been exposed on the dark web. This assessment is based on an analysis of data-stealing malware log files from 2023 to 2024.
#Kaspersky
The Trump administration's 29% reciprocal tariff on Pakistan, combined with the existing 10% tariff, will make Pakistani exports more expensive in the U.S. market and will severely disadvantage Pakistan compared to lower-tariff countries like India and Turkey.
#TrumpTariffs
ٹرمپ حکومت کا پاکستان پر 29 فیصد جوابی ٹیرف، پہلے سے لاگو 10 فیصد ٹیرف کے ساتھ ملا کر، پاکستانی برآمدات کو امریکی مارکیٹ میں مہنگا کر دے گا اور پاکستان کو کم ٹیرف والے ممالک بھارت اور ترکی کے مقابلے میں شدید نقصان پہنچے گا۔
#TrumpTariffs
کسی بھی چیز کی سمگلنگ اس وقت تک نہیں رک سکتی جب تک حکومت اس پر ٹیکس پالیسی پر نظر ثانی نہ کرے۔ اب پاکستانی سگریٹ اتنے مہنگے ہوں گے تو لوگ تو سستے متبادل کی تلاش تو کریں گے۔ اور اس طرح سمگلنگ بھی ہو گی۔
#PakistanArmy#PakistanDay#BehtareenPakistan