وہ سرخے جن کی پرچیوں پر ماسکو یونیورسٹی میں داخلے ہوا کرتے تھے، انہیں اب کون سمجھائے کہ اب وہ بہاریں نہیں رہیں، روس کا اپناُدیوالیہ نکل گیا اور آپ کا سوشلزم بذات خود فوت ہوچکا۔ بس اسی صدمے میں سرحدی گاندھی کی اولاد واہی تباہی بکے جا رہی ہے۔
سلام ہے ان لون لیگی والنٹیرز پر جو اپنی جماعت کے فیصلہ پر اپنی جماعت کی منجی چونک میں وچھا کر ٹھوک رہے ہیں اور اس فیصلہ پر کھل کر تنقید کررہے ہیں اور جماعتی وابستگی کو مراد سعید پس پشت میں ڈالتے ہوئے آواز چَک رہے ہیں اور یہی جمہور کا حقیقی مطلب ہے کہ آپ نواز شریف کے فیصلہ کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں وگرنہ یہاں وہ کلٹ بھی پایا جاتا ہے جو اپنی امی کا قلیل مدتی ویاہ عمران سے کروانا چاہتے ہیں اور اس پارٹ ٹائم یدویہد پر مانیکا جیسے دلوں کو کوئی اعتراض نہیں
کچھ دن برداشت کرلیں ،اب سیاست سے توجہ ھٹائی تو کچھ نا کچھ لکھنے کو تو چاھئے،انشاءاللہ چند ایام بعد سیاسی ٹوئیٹس کو خیرباد کہہ کر کوئی تعمیری کام کرنا ھے ،اپنےلئے،اپنے خاندان کے لئے،اپنی بچیوں کے لئے۔
برطانیہ میں پاکستانی سفارت خانے میں ایک چھوٹی نوکری کا درخواست دہندہ، ایک موسمی پٹواری، آج کل اپنے بھائی اور ماموں سے مل کر انسانوں کو کاٹ رہا ہے۔ ہم نے تو ماضی میں اس کے کاٹے کے ٹیکے لگوا لئے تھے، باقی احباب بھی لگوا لیں۔
😍😍😍
عادی رائے نے قریبا ایک لاکھ تیس ہزار ٹوئٹس / ریٹوئٹس کی ہیں اور اگر سوشل میڈیائی کارکردگی پر نظر دوڑائیں تو ہر الیکشن ہر پریس کانفرنس اپنے اکاؤنٹ سے اپلوڈ کی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ عمران خان کے بیانیہ کو کاری ضرب بھی لگائی ہے اور باجوہ فیض عمرانی فاشسٹ ادوار میں پاکستان میں بیٹھ کر بھرپور آواز اٹھائی ہے اور یہ تمام کارکردگی اپنے پلے سے خریدے موبائل اور اپنی جیب سے خریدے انٹرنیٹ سے تکمیل پائی ہے اور اگر عادی رائے نے ایک عد ٹویٹ میں اپنی جماعت کی منجی میں ڈانگ پھیر دی ہے تو اس پر آپ ڈانگ سوٹا لے کر عادی کا سر کچلنے مت نکلیں کیونکہ یہی لوگ جماعت کا اثاثہ ہیں جو کسی عہدے پروٹوکول ہٹو بچو کو پس پشت ڈالتے ہوئے صرف اپنے کام سے کام رکھتے ہیں اور نواز شریف سے محبت کرتے ہیں
ایسے بے لوث ورکر کی قدر کریں تاکہ آپ مزید بے قدری سے بچ جائیں
شکریہ
سننے میں ا رہا ہے کہ خان صاحب کو ملک سے باہر جانے کی افر کی گئی ہے خان صاحب کو یہ افر فورا قبول کر لینی چاہیے نواز شریف اور بے نظیر دونوں دس دس سال ملک سے باہر رہے پاکستان میں سیاستدان کو ایک منجھا ہوا سیاست دان بننے اور پھر تخت پر بیٹھنے کے لیے اس سارے پروسیجر سے گزرنا پڑتا ہے خان صاحب بھی یہ موقع ضائع نہ کریں ہو سکتا ہے کچھ عرصہ exile کے بعد جب وہ واپس ائیں تو سیدھے تخت پر بٹھائے جائیں بے نظیر اور نواز شریف کی طرح.
Very Sad. I also sometimes write and go against Patwaarkhana..But patwaries never go against me ... Hence proved patwaries r more tolerant and well behaved than Youthias. My full support to Samina pasha here..
سعودیہ ، پاکستان اور ترکی معاہدہ بارے سوشل میڈیا پر اس قدر ماتمی ماحول کیوں ہے ؟ تین بڑے اسلامک ممالک ان کا ایک دفاعی معاہدہ ہے جو آپ کے اچھے تعلقات کو شو کرتا اس پر اس قدر رونے پیٹنے کی کیا ضرورت ہے ؟
معاشی مسائل اور دیگر اندرونی معاملات کو اس سے جوڑنے کی حاجت نہی ہے
The Makkah Joint Defense Agreement between KSA, Pakistan, and Turkey 🇸🇦🇵🇰🇹🇷 establishes a framework for a long-term defense partnership, enhancing deterrence, coordination, and integration between our countries, and contributing to regional and global security and stability.
Immense joy in celebrating the youth of Punjab! 🎓
Congratulations to Amina Mahboob from Kasur for securing 1st position in Punjab with 1192 marks in the SSC Annual Examinations 2026.
Jointly securing overall 2nd position with 1191 marks: Muhammad Qasim (Rajanpur), Muhammad Manan Ahtsham (Rawalpindi), Abdullah Saleem (Layyah), Umna Salahuddin (Faisalabad), Munsaf Bashir (Sahiwal) & Abdullah Nasir (Arifwala).
Sharing 3rd position with 1190 marks: Azwa Javed (Lahore), Mair Mujtaba (Dera Ghazi Khan), Adeena Rashid & Sadiqa Almas (Gujranwala), Mehreen Rasool (DunyaPur), Ramin Fatima (Faisalabad) & Rabeeta Ramzan (Arifwala).
Your hard work has paid off. You have made your parents and families proud.
Education is surely the foundation on which we are building Punjab’s future 🌟💚🇵🇰
نقوی صاحب سسٹم ھر وقت evolve ھو رہے ھوتے ھیں اور ھونے چاہییں ۔ نمونے کے طور پہ PCB میں کوئی انقلاب لائیں کرکٹ کے شائقین PCB کی پرفارمنس سے کوئ اتنے مطمئن نہیں۔ PCB میں تو اقتدار کل آپ کے پاس ھے نہ وزیر اعظم ھے نہ پارلیمنٹ ھے نہ کوئ فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ھے۔
ملک محمد اقبال چنڑ صاحب کی وفات پر انتہائی دکھ ہوا۔ وہ ایک مخلص نمائندے تھے جنہوں نے ہمیشہ عوامی خدمت کو اپنا شعار بنایا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔