Economy Zoo provides you with a zoo of information that is easy to read, to the point, positioned with a headline that would tempt you to explore the news zoo.
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ لےکر کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔
پولیس ٹیم میں ایس پی ندیم ، ڈی ایس پی عبدالستار، سب انسپکٹر اور دیگر 2 اہلکار شامل ہیں۔
#Imrankhan#quettapolice
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان آج اسلام آباد کی تینوں عدالتوں میں پیش نہ ہوئے اور مختلف کیسز کی سماعت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کردیں جو کہ منظور کرلی گئیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہےکہ انہوں نے سوچا نیا چیف آئے گا تو تبدیلی آئے گی لیکن کوئی تبدیلی نہیں آئی بلکہ سختیاں بڑھ گئی ہیں۔
#armychief#ImranKhan
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکا خود پر الزامات سے متعلق موقف سامنے آگیا۔
جیو نیوز کے پروگرام 'آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ' میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے بتایا کہ فیض حمید نے خود پرالزامات کی تردید نہیں کی اور ذمہ داری سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ پر ڈال دی۔
آکسفورڈ یونیورسٹی کی 900+ سالہ تاریخ میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لینے والی دنیا کی پہلی نقابی طالبہ، ایک برطانوی پاکستانی بہن، بیچلر آف سول لا (BCL) اور ماسٹر ڈگری میں امتیاز کے ساتھ گریجویٹ -
#oxforduniversity#hijab#hijabigirl
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو قوم کا سب سے بڑا مجرم قراردیدیا۔
#maryamnawaz#SaqibNisar#politics#PMLN
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پیر کو ملک کی 10؍ سرکردہ کاروباری شخصیات سے ملاقات کی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی موجودگی میں انہیں یقین دہانی کرائی کہ پاکستان مشکل معاشی حالات سے کامیابی سے باہر نکل آئے گا‘
#armychief#COASAsimMunir#pakarmy#pakistan#economy