اگر بچے کے فیل ہونے کی سزا استاد کو دی جانی مناسب ہے...
توپھر علاقے کے جرائم کی سزا تھانیدار کو...
امن وامان خرابی کی سزاوزیر داخلہ کو...
مریض کے مرنے کی سزا ڈاکٹر کو...
اور لوڈشیڈنگ کی سزا چئیرمین واپڈا کودی جانی بھی عین مناسب ہے...!!!
محکمہ تعلیم نے تما�� اضلاع سے ٹیچر ریشنلائزیشن کے لئے پروپوزل 15 اگست تک طلب کیا گیا۔ پہلے ڈائریکٹوریٹ کو پروپوزل فارورڈ کریگا بعد میں ختمی فیصلہ کیا جائیگا ۔
وہ 26 حلقے جن پر الیکشن کمیشن نے کل 11 فروری بروز اتوار کو حکم دیا کہ یہاں حتمی نتائج روک دیے جائیں
(آج بھی کچھ حلقوں کے نتائج روکے جا سکتے ہیں)
قومی اسمبلی
این اے 15 مانسہرہ ،
جیتے شہزادہ گشتاسب خان اور ہارے میاں نواز شریف
این اے 28 پشاور،
جس میں جتایا گیا ہے مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے نورعالم خان کو اور ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کے ساجد نواز کو،
این اے 46 اسلام آباد ،
فارم 47 کے تحت فاتح ہیں ن لیگ کے انجم عقیل خان اور ہارے ہیں پی ٹی آئی کے عامر مسعود مغل،
این اے 47 اسلام آباد ،
جتایا گیا ہے ن لیگ کے طارق فضل چوہدری کو اور ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کے شعیب شاہین کو،
این سے 48 اسلام آباد،
جتایا گیا ہے آئی پی پی اور ن لیگ کے راجہ خرم نواز کو اور ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کے علی بخاری ایڈووکیٹ کو،
این اے 49 اٹک،
جتایا گیا ہے ن لیگ کے شیخ آفتاب کو،ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کے میجر طاہر صادق کو،
این اے 50 اٹک،
جتایا گیا ہے ن لیگ کے سہیل خان کو،ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کی ایمان وسیم کو،
این اے 55 راولپنڈی،
جتایا گیا ہے ن لیگ کے ملک ابرار احمد کو اور ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کے راجہ بشارت کو
این اے 63 گجرات،
جتایا گیا ہے ق لیگ کے حسین الہیٰ کو اور ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کے ساجد یوسف کو
این اے 65 گجرات ،
جتایا گیا ہے ن لیگ کے چوہدری نصیر احمد عباس کو اور ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کے سید وجاہت حسنین شاہ کو
پنجاب اسمبلی
پی پی 11 راولپنڈی ،
جتایا گیا ہے ن لیگ کے عمران الیاس چوہدری کو اورہرایا گیا ہے چوہدری محمد نذیر کو،
پی پی 14 راولپنڈی ،
جتایا گیا ہے ن لیگ کے ملک افتخار احمد کو اور ہرایا گیا ہے ناصر علی خان کو
پی پی 16 راولپنڈی
جتایا گیا ہے ن لیگ کے ضیا اللہ شاہ کو اور ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کے اعجاز خان کو،
پی پی 20 چکوال
جتایا گیا ہے ن لیگ کے سلطان حیدر علی خان کو اور ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کے علی ناصر خان کو،
پی پی 31 گجرات
جتایا گیا ق لیگ کے چوہدری شافع کو اور ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کی مدثر رضا مچھیانہ کو،
پی پی 33 گجرات
جتایا گیا ہے ق لیگ کے مدد علی شاہ کو اور ہرایا گیا ہے ندیم اص غر کائرہ،محمد علی یا محمد عمر لیاقت میں سے کسی ایک کو۔۔۔۔۔
پی پی 34 گجرات
جتایا گیا ہے ق لیگ کے چوہدری اعجاز کو اور ہرایا گیا ہے پی ٹی آئی کی ثمیرہ الہیٰ چوہان کو،
پی پی 59 گجرانوالہ ،
جیتے ہیں محمد ناصر چیمہ اور ہارے ہیں ن لیگ کے بلال فاروق تارڑ
خیبرپختونخوا اسمبلی
پی کے 72 پشاور
نتائج کے مطابق کرامت اللہ خان پہلے اور محمود جان دوسرے نمبر پر ہیں
پی کے 73 پشاور،
نتائج کے مطابق ارباب محمد وسیم خان پہلے اور عبدالحسین دوسرے نمبر پر ہیں
پی کے 74 پشاور،
اعجاز محمد پہلے اور ارباب جہان داد خان دوسرے نمبر پر ہیں،
پی کے 75 پشاور،
ارباب محمد عثمان خان پہلے اور ملک شہاب حسین دوسرے نمبر پر ہیں
پی کے 79 پشاور،
ن لیگ کے جلال خان کو جتایا گیا ہےا ور پی ٹی آئی کے تیمورسلیم خان جھگڑا کو ہرایا گیا ہے
پی کے 80 پشاور،
ارباب زرک خان پہلے اور حامد الحق دوس��ے نمبر پر ہیں
پی کے 82 پشاور،
ملک طارق اعوان کو جتایا گیا ہے اور کامران خان بنگش کو ہرایا گیا ہے
بلوچستان اسمبلی
پی بی 01 ژوب،
محمد نواز پہلے اور شاہ شمان دوسرے نمبر پر ہیں۔
https://t.co/YbgtzGExCe
@bisp_pakistan 1210505754408 اس کارڈ ہولڈر کو سیلاب متاثرین والا 25000 نہیں دیا گیا سب بینیفشریز کو 25ہزار ملے لیکن ہمیں کیوں نہیں کیا ریٹیلر نے کاٹ لیئے یا ۔۔۔۔۔؟
سی ایم ایس پورٹل کو کس طرح استعمال کیا جاۓ#AIOU
#AIOUCMSPORTAL
➡Subscribe Our YouTube Channel
https://t.co/ZVkVZ6JRc3
➡Follow Us On Twitter
https://t.co/dZMcIbWN9C
➡ Join Our Group
https://t.co/cWUjL8H50L
➡Like Page
https://t.co/0GJHx3bxY0