غلامِ اہلبیت (ع)
Proud Pakistani
Sub Inspector Punjab Police 7th Probational👮♂️
Masters in English Literature & Political Sci.
Instagram:- @sharrafubaidullah
@mshaanshahid سر آپ نے اپنی فلموں اور ٹویٹر پر چول مارنے کے علاوہ کبھی کچھ کیا ہے؟ آپ کو نہ ایکٹنگ کی الف ب پتا ہے اور نہ ہی کرکٹ کی اس لیے اپنا منہ شریف بند رکھیں اور عزت کروائیں
@Alveenaagha Hahahaha you can't hide the incompetence of this govt by blaming others. When this govt gets credit for anything, they should accept their negligence in same case.
@Alveenaagha Hahahahaha pichli govts ko khuda ka wasta hai chor dain. 3 saal se zyada time ho gya hai inko. Inhoon ne kya kea hai yeh btain. Unka maan lea corrupt thy ise leay vote Khan saab ko dea tha lkn kya performance hai woh dikhain...
@UsmanAKBuzdar وزیر اعلیٰ صاحب ایک نظر فرنٹ ڈیسک سٹاف پنجاب پولیس کی طرف بھی دوڑائیں جو 5 سال سے کنٹریکٹ پر 25000 ماہانہ تنخواہ پر کام کررہے ہیں جن کو بھرتی صرف اس لیے کیا گیا تھا کہ محکمہ پولیس سے کرپشن ختم ہو اور پولیس کا امیج بہتر ہو 5 سال میں 0% شکایت ہونےکے باوجودابھی تک ریگولر نہیں کیاگیا