لندن کی سڑکوں پر پی ٹی ائی کی طرف سے پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی پر awareness کمپین۔
آج عمران ریاض کو 30 دن ہوے لیکن وہ ابھی تک لاپتہ ہے۔
اللہ پاک عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
#ReleaseImranRiazKhan
جیسے جیسے دن گزرتے جا رہے ہیں لوگوں کی آواز کم اور گھروالوں کی تکلیف بڑھتی جا رہی ہے بھائی کو اللہ پاک سلامت رکھے اور ہمارے درمیان جلد لائے اوراگر آپ لوگ پوسٹ دیکھ رہے ہیں تو خدا کا خوف کھائیں روز اُن کے بچے اُن کی راہ دیکھتے ہیں رحم کریں رب آپ پہ رحم کرے
#ReleaseImranRiazKhan
According to the finance minister, the budget for national defense in the current fiscal year is 18 trillion 4 billion rupees. The budget includes an allocation of 30 billion rupees for education and higher education, along with 20 billion rupees for the health sector.
جب ایک اسلامی ملک میں ادارے اور سیاست دان ایک شخص کی پارٹی ختم کرنے کے لیے اس کے کارکنوں کو غیر آئینی طریقے سے پکڑ کر "عورتوں کی بے حرمتی" کی دھمکیاں دے کر ان کو سیاست
چھوڑنے پر مجبور کریں ایک اسلامی ریاست میں
کیا تم اس کا انجام جانتے ہو
@_DGISPR@_DGISPR
تم جوابدہ ہو ریاست کے
#Day16ofAbduction
روزانہ کی روٹین بنالیں کہ نہارمنہ عمران ریاض
کیلئے آواز اٹھانی ہے- آپ نہیں جانتے کہ آپ کے یہ ٹویٹس ہماری بھابھی کی ڈھارس بندھآ تے ہیں- آگے پیچھے ہم سب نے گزر جانا ہے- مالک حقیقی کو کم سے کم فخر سے کہ تو سکیں گے کہ تیرے مظلوم بندے کیلئے ہم بھی سراپااحتجاج تھے
@ZakaWaqar کچھ مشکل نہیں ۔
باقی اللّٰہ نے انسان کو دنیا میں خلیفہ بنا کر بھیجا مالک نہیں
اگر وہ خود چاہے کسی کا بھی تختہ پلٹ دے
اس معاملے میں دیکھو کیا بنتا ہے 🤣
باقی کچھ چیزوں کی عمران خان نے ایسی تباہی کی ہے کہ ان کی نسلیں بھی یاد کریں گی اس وقت کو🤣🤣🤣
مفتی عبد الشکور شہید رحمہ اللہ کی قناعت ہم سب پر ان کی شہادت کے بعد کھلی تو دل میں ان کا ایک مقام پیدا ہوا لیکن ان کے جانے کے بعد۔
یہ ایک اور مولوی صاحب ہیں جو لکی مروت سے اپریل 2023 میں رکن قومی اسمبلی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان کے کل اثاثہ جات میں مٹی کا یہ گھر، چارپائی دو چار جوڑے اور مٹکا و صندوق۔
یہ درویش صفت انسان مولانا محمد انور صاحب ہیں۔ JUI کے ان MNA کا تعلق لکی مروت KPK سے ہے، ایم این اے بننے سے قبل پیزو لکی مروت کے ایک مدرسے میں 8 ہزار تنخواہ پر درس دیتے تھے جو اب بھی جاری ہے۔
اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو سلامت رکھے۔ آمین ، یہاں لکھنے کا مقصد واحد یہ ہے کہ ایسے لوگوں کو ان کی زندگی میں بھی وہ مقام ملنا چاہئیے جو ہم لوگ بدقسمتی سے موت کے بعد دیتے ہیں۔ !!
کمیل احمد معاویہ