کیا 21 صدی میں بھی جہاں پوری دنیا آرٹیفیشل انٹیلیجنس پے بحث کر رہی ہے اور ہم امن امان پے جو کہ ایک بنیادی حق ہے ۔
سندھ کے قبائلی جھگڑوں سے یہی سردار اور وڈیرے پیسے کماتے ہیں ۔ ڈاکوؤں کی سرپرست بھی یہی ہیں اور ان کا تعلق ایک ہی حکومتی پارٹی سے ہے۔
#JusticeForAjmalSawand
I am happy to share that I just enrolled for 6-Week Web3.0 Kickstarter Program from @growthschoolio 🚀
Join me & many others to learn about web3 for FREE within 6 weeks.
Top 1000 people will get a 100% scholarship
Check this out: 👇
https://t.co/tnmsoe7Alb
خواتین جاسوسی میں اتنی ماہر ہوتی ہیں مردوں کے جھوٹ منٹوں میں پکڑ لیتی ہیں لیکن خاموش رہتی ہیں اور بہت عرصے بعد وقت آنے پر بولتی ہیں ورنہ چپ ہی رہتی ہیں مردوں سے زیادہ خواتین کو اینٹلی جنس ایجنسیوں میں ہونا چاہیے۔