سفینہ خان نے زیشان عزیر پر اسٹلشمنٹ کے پے رول ہونے کا الزام لگایا،، زیشان عزیز نے اہسی کی تیسی پھیر دی،، سفیہ خان کا حال بھی جواد احمد جیسا ہونا شروع ہوگیا یے
گلگت میں 8 فروری دُہرا کر پیپلز پارٹی کو خوش رکھنے اور اٹھائیسویں ترمیم کے لیئے الیکشن پیپلزپارٹی کی جھولی میں ڈالا جائے گا. تحریک انصاف کے کسی لیڈر کو کمپیئن کرنے کی اجازت نہیں اور یہ دونوں نواز شریف/بلاول سٹیج پر کھڑے ہو کر جمہوریت کے نعرے لگا کر عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں.
آج چونکہ عمران خان جیل میں ہے تو آصف زرداری کو اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کرنے کا شوق چڑھ گیا ہے، حالانکہ جب آصف زرداری کو خود پکڑے جانے کا ڈر تھا تو انہوں نے راحیل شریف کے ہاتھ مضبوط کرنے کے بجائے راحیل شریف کو اینٹ سے اینٹ بجانے کی دھمکی دی تھی اور پھر کافی عرصہ دبئی جا کر پناہ لینا پڑی
روف کلاسرا صاحب نے بات چھیڑی تو سنتے جائیے۔وزارت اطلاعات کے ایک انتہائی سینئیر ترین عہدے دار نے مجھے خود بتایا کہ ان کے دور حکومت میں خان صاحب کے ایک انتہائی قریب ترین عزیز(نام بتانا مناسب نہیں) نے ہم سے ایک لڑکی کو پی ٹی وی میں کسی پوزیشن پر ایڈجسٹ کرنے کی سفارش کی۔ہمیں چوں کہ خان صاحب کی طبیعت کا اندازہ تھا لہذا ہم نے دو چار دن اسے ٹالا۔جب اس کا اصرار بڑھنے لگا تو انہوں نے ایک شام تنہائی میں خان صاحب سے اس بات کا ذکر کیا کہ آپ کا فلاں عزیز ایک پوسٹ کے لیے ایک لڑکی کی ایڈجسٹمنٹ چاہتا ہے اور پوسٹ بھی عام سی ہے۔ خان صاحب یہ سن کر شدید ناراض ہوئے کہ اس کا پی ٹی وی میں آنا جانا کیوں ہے۔انہوں نے کہا کہ سر اس نے فون پر ریکوسٹ کی ہے اور سی وی بھیجا ہے۔اس پر خان صاحب نے کہا کہ وہ مجھے کبھی پی ٹی وی کے نزدیک بھی نظر نہ آئے اور موضوع بدل لیا۔
شاباش شفقت اعوان آپ نے اس ٹاؤٹ کا اصل چہرہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے۔ betray تو چھوٹا لفظ ہے۔ مجھے پچھلے دنوں ایک مروت قبائل کا نوجوان ملا اس نے کہا اس شخص نے ہمارے پورے قبییلے کا سر جھکا دیا ہے۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ "آئی ایم ایف" کرتا ھے
روس اور ایران سے سستا تیل خریدنا یا نہیں؟
اس کا فیصلہ" امریکہ" کرتا ھے
اور دنیا کی جنگ رکوانے کے فیصلے" پاکستان" کر رھا ھے
🤔🤔🤔🤭🤭🥺🥺
پاکستانی عوام 415 روپے کے پیٹرول پر 198 روپے صرف ٹیکس ادا کر رہی ہے۔
ان ٹیکسز کا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ ناجائز حکومت کی لُوٹ مار ہے۔ ظاہر ہے انہوں نے کون سا ووٹ مانگنے عوام میں جانا جو فکر ہو۔ ابھی بھی بغیر ووٹ کے اقتدار ملا ہے، آگے بھی مل جائے گا۔