⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
16 سال کی عمر ماں کا لاڈلا 145 کی رفتار سے گیندیں کراتا ہوا ایک لڑکا جب نسیم شاہ بن کر Pakistan national cricket team کے ساتھ Australia پہنچا تو ایک دن پہلے ماں کا انتقال ہو گیا وہ ماں کے جنازے پر نہیں ای�� لیکن پاکستان کے لیے کھیلا۔۔۔ خطرناک بلے باز ڈیوڈ وارنر سمیت دو اور وکٹیں لی۔ آنکھوں میں آنسو تھے شاید ماں کی جدائی کے شاید پاکستان کے لیے کھیلنے کے فخر کے۔
آج اسی بچے پر جرمانہ عائد ہوا تو دل سے بس ایک ہی آواز نکلی
نسیم شاہ ہم تم سے نہیں… خود سے شرمندہ ہیں۔۔۔
مملکت سعودی عرب کے جدہ ایئرپورٹ پر ایک مسافر نمازیوں کی امامت کر رہا ہے، سورۃ الحشر کی تلاوت خوبصورت آواز میں کر رہا ہے جس نے بہت سے لوگوں کے دلوں کو چھو لیا۔
ماشاءاللہ، اللہ اکبر
بریکنگ نیوز 🚨: ڈاکٹر عاصم یوسف کا خوفناک انکشاف 🔥
عمران خان کا معائنہ انتہائی ضروری ہے آنکھ کی بیماری کئی وجوہات کی وجہ سے ہوسکتی ہے۔ عمران خان کو شوکت خانم منتقل کرنا انتہائی ضروری ہے، خان کی زندگی کئی خطرات سے دوچار ہے۔ فورا ہمیں خان تک رسائی دی جائے
ویڈیو کو ریٹویٹ کرتے جائیں. 🔥 🔥 🔥 🔥 🔥 🔥 🔥 🔥 🔥 🔥 🔥
ساؤتھ افریقہ کے شیخ سعداللہ خان نے جمعہ کے خطبہ میں عمران خان کےساتھ غیرانسانی سلوک پر بھرپور انداز میں آواز اٹھایا