ہنگامی اطلاع
نصیرآباد، نزد خان کوٹ میں ایک عورت کو زندہ دفن کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ہم اعلیٰ حکام، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے فوری اپیل کرتے ہیں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے اور معصوم عورت کی جان بچائی جائے
@amnestysasia@HamidMirPAK@PakSarfrazbugti
ماہرنگ صرف ایک فرد نہیں ہے۔
ماہرنگ ایک نظریہ ہے۔
ماہرنگ ایک ویژن ہے۔
ماہرنگ مزاحمت ہے۔
ماہرنگ عزم ہے۔
ماہرنگ امید ہے۔
ماہرنگ طاقت ہے۔
ماہرنگ جدوجہد ہے۔
ماہرنگ امن ہے۔
ماہرنگ بلوچستان ہے۔
#StopBalochGenocide#ReleaseMahrangBaloch#ReleaseBeebowBaloch
ریاست اگر ہمیں پر امن احتجاج کی اجازت نہیں دیتی تو ہم بھی پر زور مزاحمت کی جانب جائیں گے۔ لاشوں کو تحویل میں لینا کس قانون میں لکھا ہے؟
پاکستان اسرائیل ہے اور بلوچستان غزہ؟
ماہ رنگ اور دوستوں کو رہا کیا جائے ورنہ ہم بلوچستان جام کردیں گے۔
آج حب میں کراچی کے لوگ بھی شریک ہوں۔
یہ حکام جو آپریشن آپریشن کا رٹ لگا رہے تھے، انکے اس آپریشن کا باقائدہ آغاز نہتے 12 سالا نعمت اللّٰہ کے سینے میں گولی اُتارنے سے شروع کردیا گیا ہے۔ اسکا اَنت کیا ہوگا وہ بعد میں نظر آئے گا مگر ایک بھیانک عہد کا آغاز ہوچکا ہے۔
#QuettaBleeds#QuettaMassacre#StopBalochGenocide
کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پر امن مظاہرین پر پولیس کی جانب سے گولیاں چلانے، شیلنگ کرنے، لاٹھی چارج کرنے اور متعدد مظاہرین کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے کر جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہو۔ بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اپنی عروج پر ہے۔
کوہ سلیمان کے سنگلاخ پہاڑوں پر بلوچ قوم کے عظیم فرزندوں نے7 دسمبر 1967کو ایوبی آمریت کے خلاف بلوچ قوم کی بقاء٬ تشخص اور سرزمین کی دفاع میں مزاحمت کرتے ہوئے اپنے جانوں کا نذرانہ پیش کر کے تاریخ میں ہمیشہ کیلئے امر ہوگئے ھفت دسمبر یوم شہداء کوہ سلیمان کو سرخ سلام
#7thdecember1967
Enforced disappearances are the worst crime against humanity. Faizan Baloch, a student in Islamabad, was robbed of his freedom two months back and he still remains missing for no reason.
It's the duty of the state to produce his whereabouts.
This darkness would end if together we raise voice against traumatizing crimes against innocent students.
#ReleaseFaizanUsman