حاکم میرے خلاف ہیں، سپاہی میرے خلاف
ملتی نہیں ہے پھر بھی، گواہی میرے خلاف
ستر فیصد پاکستان کی دکھ کو شاعر نے کئی اشعار میں سما دیا۔
#PTI#ImranKhan#Elections2024#Pakistan
The people who spent billions of rupees on TV channels to defame Imran Khan, and used all the power they had to distract the Pakistani Nation From him, think that they won the iron throne and now it is time to roar. #PTI#ImranKhan#Election2024#Pakistan
دو سال ظلم و جبر دیکھ کر اور بہتری کی کوئی امید نظر نہیں آرہی تو فیصلہ یہ ہوا کہ اب ملک میں مزید نہ رہا جائے، بیرون ملک انصافی بھائیوں کی مدد درکار ہوگی اب باہر نکلنے کے لئے۔ 🥲
میرا ویڈیو ایڈیٹنگ میں دس سالہ تجربہ ہے، اور موشن گرافکس بھی جانتا ہوں۔ کوئی آپشن ہو ،تو پلیز انباکس۔
Shocking news for all of us.😢
آپ نے تحریک انصاف کے لئے بہت قربانیاں دی ہے، تحریک عدم اعتماد کے دن سے آج اس نے ہمیں کسی محاذ پر مایوس نہیں کیا، پانچ بار اسکو ضمانت ملتے ہی باہر پولیس بے پھر سے گرفتار کرلیا۔
ہماری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہے خوش رہے۔
@ShireenMazari1
#میں_کپتان_کیساتھ_ہوں_کیونکہ عمران خان نے غریب کے احساس کو اپنی ترجیحات میں صف اول پر رکھا اور احساس پروگرام کا آغاز کیا جس سے احساس راشن پروگرام، سینکڑوں لوگوں کو پناہ گاہوں کی صورت میں آرام دہ چھت، لنگر خانوں سے معیاری کھانا، بچوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے سکالرشپ، فیس معافی سمیت اس جیسی سہولیات میسر آئیں۔
@iqrarulhassan اقرار بھائی آپ اپنے اچھے ایڈمنسٹریٹر سے بول دیجئے گا کہ ڈالر کا ریٹ نیچے لائیں، عمران ریاض بھائی کی ضد میں سہی ل، لوگوں کو کچھ تو فائدہ ہو۔
لیکن آپ ایسا نہیں کرینگے۔
Interior Min says my life is under threat from foreign agencies. Let me make it clear to entire country that the only threat to my life is from the 3 ppl I named after Wazirabad assassination attempt. Same 3, + 3 more I have identified in a video statement, tried to eliminate me
اپنےسینئر قائدین میں سے ایک اور یعنی علی زیدی کی کراچی سے گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ سب اسی لندن پلان کا حصہ ہے جس کے تحت نواز شریف کو تحریک انصاف کو کچلنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔ تحریک انصاف کے3000 سےزائد کارکنان کو گرفتار، اغواء اور وحشت کا نشانہ بنایا جاچکاہے۔