ہمارے پیر بھائی کی بیٹی دو ماہ سے غم ہے وہ اسکول سے تعلیم حاصل کرکے اپنے گہر واپس آ رہیں تھی تو راستے میں کسی نے اس کو اغواه کردیا ہے جو ابھی تک مسلسل دو ماہ سے لاپتہ ہے سب دوست دعا کریں کے وہ خیر سے اپنے گہر واپس آۓ اس کے والدین بہت پریشانی میں مبتلا ہیں
پاڻ کي اڪيلو رھڻ جو عادي بڻايو ماڻھن مٽجڻ جو ۽ موسم تبديل ٿيڻ جو ڪو ٽائيم ناھي
خود کو اکیلے رہنے کے عادی بناؤ کیوں کے لوگ بدلنے میں اور موسم بدلنے میں کوئی وقت نہیں لگتا ہے
#آج کل کے دٶر میں حسن کی کوئی اہمیت نہیں ہے
چاہے حسین لڑکا ہو یہ لڑکی حسین کیوں نہ ہو حسن کی کوئی اہمیت نہیں ہے آج کل صرف اکانومی کی اہمیت ہے اور دولت کی اہميت ہے اور آپ کے پاس کتنا پئسا ہے اور آپ کیا کرتے ہو!
#خوبصورتی چہرے میں نہیں
#خوبصورتی کردار میں ہںوتی ہںے
@highlight
کبھی کبھی انسان کا دل چاہتا ہے کے پوری کائنات کی ہر ایک چیز اس کے لیے دعا کریں
ڪڏھن ڪڏھن انسان جو دل چاھيندو آھي تہ ڪائنات جي ھر شيء سندس لاء دعا ڪري .
سرادری نظام نا منظور
مظلوم نياڻي امہ رباب چانڍيو ميھڙائي زندہ آباد
یہ کتاب عاجز کے پاس فروخت کے لیے موجودہ ہیں اگر کسی دوست کو چاہیں تو بتاؤ یہ کتاب بہت اہم کتاب ہے ہر گورنمینٹ کی جاب کے لیے کتاب خرید کرنے کے خواہشمند دوست عاجز سے رابطہ کریں
#JusticeForSindhEmployees
پينشن ڪا سرڪار جي بخشش ناهي، اها ملازمن جي سڄي زندگي جي خدمت جو حق آهي. حڪومت کي اجازت ناهي تہ اهو حق ڪٽي رٽائر ملازمن کي ذليل ۽ محتاج بڻائي. ✊