*آج مورخہ 1 دسمبر 2024*
*بروز اتوار*
سی او سی انچارج فرقان اطیب بھائی سی او سی جوائنٹ چاند بھائی ایڈہاک ٹاؤن انچارج سہیل احمد بھائی ایڈہاک اراکین کمیٹی سمیع بھائی، سعید صدیقی بھائی نے آج فیڈرل بی ایریا ٹاؤن آفس سے ریلی کی صورت میں یوسی 4 میں منعقد پروگرام میں شرکت کی۔۔۔
جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کی جانب سے سرجانی ٹاؤن میں شروع کیے جانے والے نئے ہاؤسنگ پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا
جس میں رُکن سندھ اسمبلی شیخ عبداللہ نے میزبان حاجی انیل صاحب، ظہیر صاحب کی دعوت پر بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شرکت کی
#MQMPakistan#SurjaniPS117
رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال کی کوششوں سے انکے حلقے NA242 کے علاقے مستان چالی، اکبری محلہ، پٹھان کالونی اور محمدی کالونی میں 35 سالوں کے بعد فراہمی آب کے منصوبوں کو مکمل کیا گیا۔ پٹھان کالونی پمپنگ اسٹیشن پر نئی موٹریں نصب کر دی گئیں۔ رکن صوبائی اسمبلی فہیم پٹنی نے علاقے کا وزٹ کیا جہاں اہل علاقہ نے ایم کیو ایم کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔
#MustafaKamal #MQMPakistan #NA242 #Project #PumpingStation #PathanColony #MuhammadiColony #BladiaTown #Banarash #Pakistan
اج مورخہ 14 نومبر بروز جمعرات پاکستان ہاؤس میں سینٹرل ارگنائزنگ کمیٹی کے انچارج فرقان اطیب بھائی نے ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈسٹرکٹ ویسٹ کے سی او سی جوائنٹ اور اراکین کمیٹی کے ساتھ اہم تنظیمی امور ۔ سوشل میڈیا پر گفت و شنید کی ۔
سینٹرل ارگنائزنگ کمیٹی
#MQMPakistan
9 نومبر 2024
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 4 میں یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا. جس میں سی او سی انچارج فرقان اطیب بھائی اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی عادل عسکری بھائی نے خطاب کیا
اس موقع پر ایڈہاک ٹاؤن انچارج سہیل احمد بھائی ایڈہاک ٹاؤن کمیٹی بھی موجود رہی
@SohailAmed1974
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 2 میں یوتھ کنوینشن کا انعقاد کیا گیا
اس میں سی او سی انچارج فرقان اطیب اور اراکین سندھ اسمبلی عادل عسکری، بلقیس مختار نے یوتھ کنوینشن سے خطاب کیا۔۔
اس موقع پر سی او سی جوائنٹ آغا زاکر، ایڈہاک ٹاؤن انچارج سہیل احمد اراکین طارق خان، سعید، سمیع موجود