Pakistan is going through a difficult birth stage, either #ImranKhan with his supporters succeed in bringing out the state with a new face and spirit, or the army succeed in continuing, or perhaps imposing military rule with martial law. The next few days will reveal that.
آج بہت مایوسی ہو رہی ہے کہ آپ لوگ خاموش ہو گئے ہیں وہ شخص آپ کے لیے بولتے کن کن تکلیفوں سے گزرا ہے اس کی آواز بند نہیں ہوئی بولنے کی وجہ سے گرفتار ہوتا رہا سب تکلیفیں اپنے پر لیتا رہا یہ لڑائی ہم سب کی تھی اس نے خوب لڑی ہم اس کی آواز نہیں بن رہے افسوس
#ReleaseImranRiazKhan
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ کور کمانڈر ہاؤس پر مظاہرین کو اکسانے والے اس شخص کو گرفتار کیا گیا ہے یا نہیں؟
تمام ففتھ جنریشن وارئیرز سے گزارش ہے کہ تحریک انصاف کے اس کارکن کے کوائف شیئر کریں تاکہ ہم بھی ظلم کے خلاف آواز اٹھا سکیں
اس مشکل وقت میں کون کون عمران صاحب کے ساتھ کھڑا ہے ؟؟
اگر الیکشن آج ہوں تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟؟
جو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
#حوا_کی_بیٹیوں_کو_عزت_دو