@gulzafarkhan وزیراعلی سہیل آفریدی نے آتے ساتھ ہی آئی جی پولیس کو کہا تھا کہ انتقامی کاروائی نہیں ہوگی۔ شاید اس نے یہ اعلان اپنے پارٹی کیلئے کیا ہے۔ کیونکہ پی ٹی ایم کے قائدین کل سے لاپتہ کردیئے گئے ہیں لیکن کسی حکومتی زمہ دار کا ابھی تک کوئی بیان تک نہیں ایا ہے۔
@aamirmughalpti@SohailAfridiISF@BabarSaleemSwat@JunaidAkbarMNA@AsadQaiserPTI@MeenakhanAfridi میں کل سے دیکھ رہا ہو کہ سب گھنگھور توڑ کر ناچ رہے ہیں کہ یہ قومی ترانے کے احترام میں کھڑے کیوں نہیں ہوۓ ، میں ان سارے یوٹیوبرز ، سیاستدانوں اور صحافیوں سے پوچھتا ہوں کہ عاصم منیر نے آئین کو بوٹوں تلے روندا تو کسی بھڑوے میں ہمت ہوئی اس کے خلاف بولنے کی نہیں نا ؟ بد قسمتی سے میں
@SohailAfridiISF وزیراعلی سہیل آفریدی نے آتے ساتھ ہی آئی جی پولیس کو کہا تھا کہ انتقامی کاروائی نہیں ہوگی۔ شاید اس نے یہ اعلان اپنے پارٹی کیلئے کیا ہے۔ کیونکہ پی ٹی ایم کے قائدین کل سے لاپتہ کردیئے گئے ہیں لیکن کسی حکومتی زمہ دار کا ابھی تک کوئی بیان تک نہیں ایا ہے۔
@ShafiJanPTI وزیراعلی سہیل آفریدی نے آتے ساتھ ہی آئی جی پولیس کو کہا تھا کہ انتقامی کاروائی نہیں ہوگی۔ شاید اس نے یہ اعلان اپنے پارٹی کیلئے کیا ہے۔ کیونکہ پی ٹی ایم کے قائدین کل سے لاپتہ کردیئے گئے ہیں لیکن کسی حکومتی زمہ دار کا ابھی تک کوئی بیان تک نہیں ایا ہے۔
@JunaidAkbarMNA آپ کی صوبائی اسمبلی کے حال سے دن دہاڑے پشتون وطن کے بڑے رہنما پی ٹی ایم سندھ کے صوبائی صدر نور اللہ ترین اور پی ٹی ایم صوبائی کمیٹی کے رکن اغوا کر لیے گئے ہیں۔
آپ اس صوبے کے وزیراعلیٰ ہیں؛ اگران کے ساتھ کچھ ہوا تو اس کی تمام تر ذمہ داری آپ پر ہوگی۔
ایک وزیراعلیٰ کی یہی اوقات ہے؟
@SupariKhan@MuradSaeedPTI جرگہ سے احتجاجی طورپر نکلنے والا پشتون تحفظ مومنٹ کے دونوں رکن حنیف پشتون اور نور اللہ ترین غائب ہوگئے ہیں ابھی تک کسی کا رابطہ ان کے ساتھ نہیں ہورہا اسملی کے باہر سے غائب ہوگئے
نور اللہ ترین اور حنیف پشتون کیلئے اواز اٹھائیں !