یہ بہت بدتمیز انسان ہے اس نے جتنی بدتمیزی کی ہے علیمہ خان کے ساتھ آج تک اڈیالہ کے باہر بھی کسی پولیس والے نے ایسے گفتگو نہیں کی
یہ پولیس والا کم اور غنڈہ گردی کر رہا تھا DSP Kashif ہے یہ
🔥 عمران خان کی بہادر بہن علیمہ خان 🔥
ایک بہن جو ہر مشکل میں اپنے بھائی کے ساتھ کھڑی ہے،
مٹھی بند، سر اونچا، اور عزم بلندی پر!
یہ صرف ایک تصویر نہیں… یہ جدوجہد کی علامت ہے!
#ناحق_قید_کے_3سال
🚨ڈی ایس پی کاشف کی علیمہ خان کو دھمکی
“اگر آپ یہاں سے نہ گئیں اور یہیں کھڑی رہیں تو آپ کے لیے مشکلات پیدا ہوں گی۔ اگر آپ چلی بھی گئیں تو بعد میں میانوالی کے کارکنان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔”
— ڈی ایس پی کاشف
#ناحق_قید_کے_3سال
5 اگست پشاور جلسہ
تحریکِ انصاف سب ڈویژن جنڈولہ کے صدر کامران خان بیٹنی اور جنرل سیکرٹری الحاج بختہ نور بیٹنی کی جانب سے سب ڈویژن جنڈولہ کے تمام کارکنان کے نام پیغام
علیمہ خان نے یہ مکا پنجاب کی سرزمین پر قدم رکھنے کے بعد لہرایا ہے اور ظالموں کو پیغام دیا ہے
کہ اس ملک کے مالک عوام ہیں تم نے عوام کے حق پر ڈاکا ڈالا ہے، تم نے عوام کے لیڈر کو اغواء کیا ہے،
اب اس ملک کے حقیقی وارث اپنے ملک کو تمھارے قبضہ سے آزاد کروانے کیلئے آئے ہیں
🚨 میانوالی میں اس وقت عوام جو بغیر کال کے علیمہ خان کے استقبال کیلئے نکل آئی ہے
پولیس نے ان کے خلاف ڈنڈے کا استعمال شروع کردیا ہے ، پنجاب پولیس پر لعنت
پنجاب میں ایک بار پھر عشق عمران کا جذبہ بیدار ہو اٹھا ہے اور عمران خان کی بہن علیمہ خان صاحبہ پنجاب کے گھٹن زدہ ماحول میں امید کی پہلی کرن بن کر مایوسی کی بنجر زمین پر اتری ہیں
آپ عوامی انقلاب کا منظر دیکھ سکتے ہیں کہ ظلم و جبر کے باوجود اور پنجاب پولیس کی جانب سے راستے روکنے کے باوجود عوام کس طرح علیمہ خان کا ساتھ دے رہی ہے
یہ کوئی اعلان شدہ پروگرام نہیں تھا بلکہ اچانک ہونے والے اس اجتماع میں بھی عوام کی اتنی بڑی تعداد کا امڈ آنا عوامی جوش و جذبے کی عکاسی کرتا ہے
عوامی جنون بتا رہا ہے کہ نظام کی بساط لپٹنے کا وقت قریب آ رہا ہے