یوتھیے ایسے خوش ہو رہے ہیں جیسے آج ترلے منتے کرنے سے اور سسٹم کو مسلسل کندھا دینے سے خان صاحب باہر آجائیں گے 👏👏👏👏
یہ دلے ایک طرف خان خان کرتے ہیں اور دوسری طرف ہر عہدےدار کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں ، ہر جگہ سے عمران خان کو مائنس کر دیا گیا یہاں تک ملک کی سب سے بڑی پارٹی کا وزیراعلی چوروں کے منت ترلے کر کے یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ اسے خان کی فکر ہے ۔۔
عمران خان نے تو کہا تھا آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دی جاتی پھر یہ سسٹم کو سہارا دینے اور منت سماجت پر کیوں لگے ہیں ؟؟🤔
اسکو بلایا جاتا ہے،سیلوٹ مارے جاتے ہیں جبکہ دوسری طرف خیبر ہختون کے نمائندے وزیراعلی سہیل آفریدی پر لاہور کے دروازے بند ہو جاتے ہیں،پاسپورٹ بلاک کر دیا جاتا ہے۔
یہ قومی نظریہ
کل نبیﷺ کے خاکے بنائے تھے آج جیو ٹی وی کے ضبط ڈرامے میں اداکارہ سارہ اعجاز نے مسجد نبویﷺ کی تصویر والی اسلامیات کی کتاب اٹھا کر پھینک دی
اگلی باری قرآن پاک کی ھے؟
حافظ سید عاصم منیر یہودیوں کی سبھی فرمائشیں پوری کرے گا
یہی پاکستان آرمی کا اصل کردار ھے
عاصم منیر ایک مہرہ ھے
اگر یہ تینوں بہنیں نہ اتی تو یہ جو یہاں پہ مجمع کھڑا ہے
یہ نہ ہوتا اور اگر یہ لوگ نا ہوتے
تو آج عمران خان شاید ہماری لیے ایک ماضی ہوتا
اللہ کے بعد ان تینوں بہنوں نے اور یہ جو لوگ یہاں پہ اتے ہیں انہی لوگوں نے عمران خان کو بچائے رکھا ہے ۔۔۔
شفقت ایاز
عاصم یزید خنزیر منیر نے نیا دین نہیں ایجاد کرے گا یہ بیغیرت کلام الہی میں سے ہی بتائے گا کہ “ اس کو اللہ نے “ بھیجا ہے اللہ نے اس سے کام لینا ہے
یہ وہ ویسا ہی ہے جیسا کہ یزید نے بی بی سلام اللہ علہیا سے مخاطب کرکے کہا تھا
“عزت اور زلت اللہ دیتا ہے “
جب بی بی پاک نے کہا کہ وہ اللہ کا “خیر کا ہاتھ دیکھا” جس سے اللہ عزت اور زلت بانٹ تا ہے تب بھاگ گیا تھا
ٹویٹر ویران ہوتا جارہا جو لوگ خان کے لیے دن رات لکھتے تھے کھل کر للکارتے تھے ان توانا آوازوں میں کمی اب شدت سے محسوس ہوتی ہے ۔
عمران افضل راجہ ، نیمسس، جمہور زندہ باد ، بوٹا ، جاسم چٹھہ سب غائب ہیں ۔
اللہ سب کو امان میں رکھے۔ آمین
"بیرسٹر گوہر نے ہمیں 26 نمبر چونگی پر بتایا کہ انہیں محسن نقوی کی کال آئی ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ اگر نورین نیازی اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو درخواست دیں تو عمران خان سے ملاقات کروائی جا سکتی ہے۔
جب ہم نے اس معاملے پر اپنے وکلاء سے مشاورت کی، تو انہوں نے اسے یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ طریقہ کار بالکل غلط ہے۔ سپریم کورٹ کے فل کورٹ بینچ کا واضح حکم نامہ موجود ہے جس کے تحت 18 افراد کو ملاقات کی قانونی اجازت ہے، اور جیل انتظامیہ اس حکم نامے کی صریح خلاف ورزی کر رہی ہے۔
ہم آج صبح سے عدالت میں اسی لیے موجود تھے کہ عمران خان کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے۔ ہمارا مطالبہ صرف ایک ملاقات نہیں، بلکہ ان کے تمام بنیادی اور قانونی حقوق کی مکمل بحالی ہے۔ عمران خان کے ساتھ روا رکھا جانے والا یہ سلوک سراسر ایک جرم ہے۔ جہاں تک ہمارے جانے کا تعلق ہے، تو وہ صرف اے آر وائی نیوز کی ایک خبر تھی کہ نورین نیازی اور بیرسٹر سیف جا رہے ہیں، ہمیں براہِ راست (ڈائریکٹ) کسی نے بھی ملاقات کی کوئی یقین دہانی نہیں کروائی۔"
— علیمہ خان
جتنی زیادہ مالی کرپشن کے الزامات سہیل آفریدی اور مینا گل پر لگ رہے ہیں، اتنے تو گنڈا پور پر بھی نہیں لگے تھے۔
پوچھ لیں پشاور میں لوگوں سے اگر کوئی شک ہے تو!
پاکستانیوں ہوشیار رہو !! عمران خان کی بہنوں کو جب یہ ڈرا نہیں سکے، ڈیل کیلئے راضی نہیں کر سکے، ان کو کمپرومائزڈ نہیں کر سکے
تو اب ان کے پاس آخری ہتھیار یہی بچ گیا ہے کہ پارٹی کے اندرونی اور بیرونی ٹاوٹس کا استعمال کرکے بہنوں کو غدار قرار دلوایا جائے، اس لیے یہ سازشیں کررہے ہیں اور بھرپور انداز میں حملہ آور ہیں
سوشل میڈیا کی ذمہ داری ہے کہ عمران خان کی فیملی کے خلاف تمام سازشوں کو ناکام کریں، میرا یقین ہے کہ عمران خان کی فیملی اور عوام سب سے زیادہ عمران خان کے ساتھ مخلص ہیں اور بیشک بہنوں کی جدوجہد اس بات کا ثبوت ہے
پرامن احتجاج پانچ ہزار دن بھی چلتا رہ تو اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے بےرحم فرعونوں کو فرق نہیں پڑے گا۔
شیخ مجیب الرحمٰن چاہتا تو وہ بھی پرامن احتجاج اور ریلیاں لانگ مارچ نکال کر شوق پورا کر کے دیکھ لیتا مگر وہ بیوقوف نہیں تھا۔
مشرقی پاکستان والے جرنیلوں کی کمینی فطرت سے واقف تھے
🚨🚨MashAllah MashAllah🚨🚨
An ASI along police constables was standing in a Chowk of Rahim Yar Khan and “heard” some people on a tea hotel discussing they abused Govt officials on @Tiktok__PK, the ASI took out his mobile searched the names and found their videos and registered FIR against them 👏👏
باپ نے نابالغ بیٹی سے زیادتی کی سی سی ڈی نے مار دیا تالیاں پیٹتے رہے۔ پھر پتہ چلا جھوٹ تھا بے گناہ شخص مارا گیا سینہ پیٹتے رہے۔ چکوال میں ایک معصوم کے قتل کا دباؤ آیا تو سرگودھا میں ایک ملزم کو مقابلے میں مار دیا سینہ پیٹنے والے پھر تالیاں پیٹنا شروع ہوگئے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ وہاں بھی تفصیلات مشکوک قسم کی ہیں۔ اب انہی ہاتھوں سے اپنا منہ نوچ لیں۔