طارق بن زیاد اور اسپین کی فتح
زمانہ: 711ء
پس منظر: شمالی افریقہ سے مسلم افواج نے اندلس (موجودہ اسپین) کی طرف پیش قدمی کی۔
کشتیاں جلانے کا واقعہ:
روایت ہے کہ جب طارق بن زیاد اپنی فوج کے ساتھ اسپین کے ساحل (جبل الطارق) پر پہنچے تو انہوں نے اپنی کشتیاں جلانے کا حکم دیا۔
مقصد یہ تھا کہ فوجیوں کے سامنے کوئی راستہ واپسی نہ رہے اور وہ پوری جانفشانی کے ساتھ لڑیں۔
اس موقع پر انہوں نے ایک مشہور تقریر بھی کی: "اے لوگو! سمندر پیچھے ہے اور دشمن سامنے۔ اب نجات کی کوئی صورت نہیں مگر دشمن پر غالب آنا۔"
طارق بن زیاد نے اسپین میں عیسائی حکمران "رودرک" کو شکست دی اور اندلس مسلمانوں کے ہاتھ آ گیا۔ مسلمانوں نے وہاں کئی صدیوں تک عظیم تہذیب قائم کی
1. The Black Jacobins (C.L.R. James)
یہ کتاب ہیٹی کی مشہور بغاوت اور غلاموں کی آزادی کی جدوجہد پر ہے۔ مصنف نے بتایا ہے کہ ٹوسان لوورچر (Toussaint L’Ouverture) نے کیسے فرانسیسی نوآبادیاتی نظام کے خلاف قیادت کی اور غلاموں کو آزادی دلائی۔ یہ تاریخ کی پہلی کامیاب غلام بغاوت تھی جس نے یورپ کو ہلا کر رکھ دیا۔
2. Reopening Muslim Minds (Mustafa Akyol)
یہ کتاب اسلام اور جدید دنیا کے تعلق پر روشنی ڈالتی ہے۔ مصطفیٰ آکیول اس بات پر زور دیتے ہیں کہ مسلمانوں کو مذہب کو عقل، آزادی اور رواداری کے ساتھ سمجھنا چاہیے۔ وہ قرآن و سنت کی نئی تشریحات کی بات کرتے ہیں جو آج کے دور میں برداشت اور ترقی کو فروغ دیں۔
3. Lost Islamic History (Firas Alkhateeb)
یہ کتاب اسلامی تاریخ کا جامع جائزہ ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ اسلام نے کس طرح مختلف تہذیبوں کو متاثر کیا اور علم، سائنس، فلسفہ، سیاست اور معاشرت میں اہم کردار ادا کیا۔ ساتھ ہی مصنف نے یہ بھی سمجھایا کہ مسلم دنیا نے کیسے اپنی عظمت کھوئی اور آج کی پسماندگی کے اسباب کیا ہیں۔
4. On Palestine (Noam Chomsky & Ilan Pappé)
یہ کتاب اسرائیل اور فلسطین کے تنازعے پر ہے۔ نوم چومسکی اور ایلان پاپے فلسطینی عوام پر ہونے والے مظالم، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور عالمی سیاست میں طاقت کے کردار کو بیان کرتے ہیں۔ یہ کتاب فلسطین کے مسئلے کو تاریخی اور سیاسی زاویے سے سمجھنے میں مدد دیتی ہے۔
5. The Life of Salah ud Din Ayyubi (Beha Ud Din)
یہ کتاب مشہور مسلم مجاہد اور حکمران صلاح الدین ایوبی کی سوانح عمری ہے۔ اس میں ان کی زندگی، جنگی حکمت عملیاں، صلیبی جنگوں میں کردار اور ان کی شرافت و عدل پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ کتاب اسلامی تاریخ کے ایک عظیم ہیرو کو سمجھنے کے لیے اہم ہے۔
6. Caliphate: The History of an Idea (Hugh Kennedy)
یہ کتاب خلافت کے تصور پر ہے۔ مصنف نے بتایا ہے کہ خلافت کیسے شروع ہوئی، اسلامی تاریخ میں اس کا کردار کیا رہا اور جدید دور میں مختلف گروہ اسے کس طرح استعمال کرتے ہیں۔ یہ کتاب خلافت کے مذہبی، سیاسی اور فکری پہلوؤں پر تفصیل سے بحث کرتی ہے۔

پارٹی کے اندر رہنے والوں کو اب ہوش میں آنا چاہیے۔ خان نے ان پر اعتماد کر کے تمام عہدے انہیں دیے، لیکن یہ لوگ بھی 78 سال سے ظلم کرنے والوں کے آگے جھک گئے۔ اب پارٹی کے اندر جو بھی غدار ہیں، انہیں سوچنا چاہیے کہ اگر ہم نے اب بھی اپنا قبلہ درست نہ کیا تو نہ گھر بچے گا اور نہ کھیت۔ اگر یہ سب خان کے ساتھ ایماندار ہوتے تو کیا خان کو باہر سے کسی کو اپوزیشن لیڈر سینیٹ بنانا پڑتا؟ اب پوری کابینہ کو بیٹھ کر سوچنا چاہیے کہ عوام تو خان کے ساتھ کھڑی ہے، اور ہم کیا کر رہے ہیں۔
Good Morning Patriots.
On 8/26/21, Joe Biden ordered the disastrous withdrawal from Afghanistan allowing 13 of our nation’s finest to be killed by savage terrorists at Abby Gate.
WE MUST NEVER FORGET!
1. The Black Jacobins (C.L.R. James)
یہ کتاب ہیٹی کی مشہور بغاوت اور غلاموں کی آزادی کی جدوجہد پر ہے۔ مصنف نے بتایا ہے کہ ٹوسان لوورچر (Toussaint L’Ouverture) نے کیسے فرانسیسی نوآبادیاتی نظام کے خلاف قیادت کی اور غلاموں کو آزادی دلائی۔ یہ تاریخ کی پہلی کامیاب غلام بغاوت تھی جس نے یورپ کو ہلا کر رکھ دیا۔
2. Reopening Muslim Minds (Mustafa Akyol)
یہ کتاب اسلام اور جدید دنیا کے تعلق پر روشنی ڈالتی ہے۔ مصطفیٰ آکیول اس بات پر زور دیتے ہیں کہ مسلمانوں کو مذہب کو عقل، آزادی اور رواداری کے ساتھ سمجھنا چاہیے۔ وہ قرآن و سنت کی نئی تشریحات کی بات کرتے ہیں جو آج کے دور میں برداشت اور ترقی کو فروغ دیں۔
3. Lost Islamic History (Firas Alkhateeb)
یہ کتاب اسلامی تاریخ کا جامع جائزہ ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ اسلام نے کس طرح مختلف تہذیبوں کو متاثر کیا اور علم، سائنس، فلسفہ، سیاست اور معاشرت میں اہم کردار ادا کیا۔ ساتھ ہی مصنف نے یہ بھی سمجھایا کہ مسلم دنیا نے کیسے اپنی عظمت کھوئی اور آج کی پسماندگی کے اسباب کیا ہیں۔
4. On Palestine (Noam Chomsky & Ilan Pappé)
یہ کتاب اسرائیل اور فلسطین کے تنازعے پر ہے۔ نوم چومسکی اور ایلان پاپے فلسطینی عوام پر ہونے والے مظالم، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور عالمی سیاست میں طاقت کے کردار کو بیان کرتے ہیں۔ یہ کتاب فلسطین کے مسئلے کو تاریخی اور سیاسی زاویے سے سمجھنے میں مدد دیتی ہے۔
5. The Life of Salah ud Din Ayyubi (Beha Ud Din)
یہ کتاب مشہور مسلم مجاہد اور حکمران صلاح الدین ایوبی کی سوانح عمری ہے۔ اس میں ان کی زندگی، جنگی حکمت عملیاں، صلیبی جنگوں میں کردار اور ان کی شرافت و عدل پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ کتاب اسلامی تاریخ کے ایک عظیم ہیرو کو سمجھنے کے لیے اہم ہے۔
6. Caliphate: The History of an Idea (Hugh Kennedy)
یہ کتاب خلافت کے تصور پر ہے۔ مصنف نے بتایا ہے کہ خلافت کیسے شروع ہوئی، اسلامی تاریخ میں اس کا کردار کیا رہا اور جدید دور میں مختلف گروہ اسے کس طرح استعمال کرتے ہیں۔ یہ کتاب خلافت کے مذہبی، سیاسی اور فکری پہلوؤں پر تفصیل سے بحث کرتی ہے۔
لیکن نہیں، پاکستانی قوم بزدل قوم ہے۔ یہ لوگ اپنے حق کے لیے نکلنے کے بجائے خودکشی کو بہتر سمجھتے ہیں۔ میں نے تو پیدا ہوتے ہی ان منحوس لوگوں کے چہرے دیکھے، جوانی بھی انہی کے چہرے دیکھتے گزری، اور اب تک یہی حال ہے۔ گزشتہ 78 سالوں سے جو ملک پر قابض ہیں، وہ ایسے ہی گھٹیا لوگوں کی ضرورت سے اپنی بادشاہت قائم رکھے ہوئے ہیں، ورنہ جو ان کے خلاف بولے، اس کا حال خان یا اس کے خاندان جیسا ہوتا ہے۔ کاش ہم ایک قوم بن جائیں۔
آج سے تقریباً 1400 سال پہلے ہمیں بتایا گیا تھا کہ ایسے علما دنیا میں حق اور سچ کی بات نہیں کریں گے اور وہ دوزخ کے سب سے نچلے حصے میں ہوں گے۔ اس وقت پاکستان میں علما پر یقین کرنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا سمندر کو خالی کرنا۔ یہ علما فلسطین کے حق میں بھی نہیں بول رہے کیونکہ انہیں ان لوگوں کا خوف ہے جو 78 سال سے ملک پر قابض ہیں۔

@SaneVoice2022@Husnainrafique_ ویسے اگر آپ واقعی ایک ماں باپ کی اولاد ہیں تو پھر اپنی کوئی تصویر کیوں اپلوڈ نہیں کی؟ اکثر وہی لوگ اپنی تصویر یا ڈی پی لگانے سے کتراتے ہیں جو سچے اور جائز نہیں ہوتے
@SaneVoice2022@Husnainrafique_ کیونکہ یہ شخص وہاں جا کر اپنی آنکھوں سے حالات دیکھ کر آیا ہے، اس لیے دوسروں کا درد سمجھتا ہے۔ اور جہاں تک تم لوگوں کی بات ہے، پڑھ لکھ جانے کے بعد تم اپنے باپ کو بھی بھول گئے ہو