اپنی زبان سے نکلے الفاظ کی ذمہ داری تو ہم لے سکتے ہیں لیکن سمجھنے والے کی سوچ کی ذمہ داری نہیں لی جا سکتی
کالی عینک پہن کر دنیا کو کالا کہنا کچھ لوگوں کی تربیت میں شامل ہوتا ہے
خدا کو تمہارے کھڑے رہنے اور اوندھے گر پڑنے کی ضرورت نہیں اور اگر صرف پاؤں کو کھڑا رکھنا ہی عبادت ہوتا تو جنگلوں کے درختوں سے زیادہ تم کھڑے نہیں رہ سکتے.
انسانیت کی قدر کرو۔
کچھ رشتے عید پر بھی "سلام" نہیں کرتے، نہ پیغام بھیجتے، نہ حال پوچھتے.
صرف خاموشی ہوتی ہے،
اور ایک فاصلہ جو کبھی ختم نہیں ہوتا۔
ان رشتوں میں اکثر ضد زندہ ہوتی ہے،
اور محبت دفن ہو جاتی ہے۔
اس عید پر محبت کو دوباره زنده کرو، پہل کرو -
اللہ ایسے دلوں کو پسند کرتا ہے۔