امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا فیلڈ مارشل عاصم کارکردگی کے باعث امریکا مذاکرات کے لیے دوبارہ پاکستان جانے
پر غور کر رہا ہے
#تشکر_پاکستان#Pakistán#پاکستان
ﻭَﺇﻥْ ﺿَﺎﻗَﺖْ ﺑِﻚَ ﺍﻷﺣْﻮَﺍﻝُ ﻳَﻮْﻣﺎً
فبِالأﺳْﺤَﺎﺭِ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪ
جب بھی کسی دن تم پر سخت حالات آ جائیں تو رات کے آخری پہر میں محمد علیہ الصلوۃ و السلام پر درود بھیجنے کا اہتمام کرو۔
#EidMiladUnNabi#عیدمیلادخاتم_النبیین
بے غیرتی کی آخری حد یہئ ہے کہ آپ کو غیرت صرف ماں بہنوں کے وقت یاد آئے۔۔ کسی میر، سردار ، وڈیرہ کے جوتے سیدھے کرتے وقت غیرت کیوں مر جاتی ہے ۔۔ کسی کی چاپلوسی کرتے وقت غیرت کہاں جاتی ہے ۔۔ کسی پہ ظلم ہوتے ہوئے دیکھ کر غیرت کہاں مر جاتی ہے ۔۔ #Balochistan