دعوت عام و خاص:آپ سب دوست و احباب ،ساتھیون کو دعوت دی جاتی ہے کہ میرے ساتھ ۲۷ دسمبر کو شہید قائدمحترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے گڑھی خدابخش چلین ۔میرا اور پ پ پ کا ساتھ دین۔ وقت روانگی ۱۰ بجہ صبح از ولیج صاحب خان لونڈ،اسٹاپ پوائنٹس رابطہ آفس میرپور ماتھیلو
سلام آپ کی عظمت کو، سلام آپ کی ہمت کو
سلام آپ کی جرأت کو، سلام آپ کی جدوجہد کو
سلام آپ کی محب وطنی کو، سلام آپ کی سوچ کو
سلام آپ کی جستجو کو، سلام آپ کی عظمت کو
❤️
نواب شاہ
سابق صدر آصف علی زرداری سکرنڈ کے علاقے سابو راہو پہنچ گئے
نواب شاہ
سابق صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی رہنما امداد راہو سے والد حاجی غلام نبی راہو کی انتقال پر تعزیت
ہم PPP کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب سے گزارش کرتے ہیں کہ پارٹی میں جمہوریت پر چلنے والوں اور عوام کی خدمت کرنے پر یقین رکھتے ہوں ہماری گزارش ہے کہ میر بابر علی خان لونڈ جیسے نظریاتی لیڈروں کو پارٹی میں آگے لے آئیں جو عوام کے حقوق عوام تک پہنچانے میں عوام کو مدد مل سکے 🙏
پی ٹی آئی نے اپنی شکست تسلیم کر دی ہے ان کا کہنا ہے کہ ہمارا پاکستان میں ایک بھی ووٹ نہیں ہے ضمنی انتخابات اور بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست ملی ہیں پاکستان کی عوام آج بھی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے
میر بابر علی خان لونڈ
پی پی پی ضلع صدر گھوٹکی
@MediaCellPPP@MirBabarLoond
محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی شہادت کو 14سال گذرنے کے باوجود آج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہیں ان کی یاد کے گلاب اسی طرح مہک رہے ہیں دنیا بھر میں سیمینار اور تقریبات میں بی بی شہید کی سیاسی جمہوری جہدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔
میر بابر علی خان لونڈ
پی پی پی ضلع صدر گھوٹکی
شہید رانی کی ساری زندگی اسی جدوجہد میں گزری انسانیت کی سربلندی اور جمہوری و سیاسی حقوق کی جدوجہد آخری دم تک جاری رہی شہید رانی انسانیت سے محبت کرنے والی خاتون تھیں پارٹی کارکنوں کی امیدوں کا محور تھیں ان کی شہادت ملک و قوم کا عظیم نقصان ہی نہیں بلکہ انسانیت و جمہوریت کا قتل تھا۔
The Excellence School Management saying cordially congratulations to parents First position holders Master Ahmed Din son of Ilim Din class viith &Master Mohammad Din son of Ilim Din ( AWARDED PRIZES TO POSITION HOLDERS) IN FIRST TERMINAL TEST @The Excellence School MPM
ووٹ آپ کا جمہوری حق ہے ، اس کا استعمال ایک اہم ذمہ داری ہے۔ ووٹ دیں انہیں جو آپ کی خدمت پر یقین رکھتا ہو۔
5 دسمبر کو #NA133 کے ضمنی انتخاب میں #تیر پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب کریں
میر بابر علی خان لونڈ پی پی پی ضلع صدر گھوٹکی
@WaqarMehdiPPP1@JunaidSaleemJD
اللہ پاک یہ تن پہ میلے کپڑے پہنے لوگ اپنی عزت و وقار کی جنگ لڑتے تھکتے نہیں ہیں ۔ کامیابی تو تیرے ہاتھ میں ہے مگر تُو انکی جدو جہد کو قبول فرما ۔
آمین ۔
#BhuttoDeNaarayWajjanGey@BBhuttoZardari
پ پ پ رہنما چیف سردار فیاض علی خان لونڈ پ پ پ ضلع صدر گھوٹکی میر بابر علی خان لونڈ پ پ پ رہنما میر اسد علی خان لونڈ سندھ کلچرل ڈے سندھ سے محبت کرنے والوں کو سلام۔
@MirBabarLoond