کچھ غلیظ کردار صحافی کل سے بھارت میں ہونے والے لاٹھی چارج کی ویڈیوز دیکھا دیکھا کر کہہ رہے ہیں کہ اسے کہتے ہیں ظلم !!
اوئے بے شرموں ظلم اسے کہتے ہیں کہ جب 26 نومبر کو نہتے شہریوں پر جدید ہتھیاروں کے منہ کھولے گئے تھے، انڈیا سے کوئی ایک ایسا منظر ہے تو دیکھا دو
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے میرے پاؤں پکڑے زاروقطار رویا ۔۔۔
قوم کے ہیروز کے ساتھ یہ ہمیشہ بیغیرتی کرتے ہیں زرداری نواز جیسے کرپٹ اور بازارو خاندانوں کو اوپر اٹھاتے ہیں
کیونکہ یہ خود بھی بازارو اور کرپٹ۔۔
جب بلوچستان آزاد ہو جاۓ گا تو بلوچ اپنی آنے والی نسلوں کو ناپاک فوج کے مظالم کے ایسے مناظر کی وڈیوز دیکھایا کر یں گے ۔ اور پیچھے ناپاک فوج کی غلامی میں رہ جانے والے بزدل پنجابی مطالعہ پاکستان پڑھ کر اپنی نسلوں کو انڈیا کی مداخلت کا چورن بیچا کریں گے۔
پیٹرول کا صرف ایک ڈبہ غیر قانونی تھا وہ پاک فوج نے اتار لیا ہے باقی سارے قانونی اور حلال ہیں پاک فوج کو حصہ دو جو مرضی بارڈر پار سے لے آؤ کوئی پابندی نہیں ۔۔