PSL
سے بائیکاٹ
پی ایس ایل 2024 فلسطینی بچوں کے قاتل فوڈ برینڈ *KFC* کے ساتھ معاہدہ کرنا مسلمانوں کی نسل کشی میں شریک ہونا ہے.
ہم حکومت پاکستان اور پی ایس ایل انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فی الفور یہ معاہدہ ختم کیا جائے...
*ورنہ غیور پاکستانی نوجوان پی ایس ایل کا بھی ایسے ہی بائیکاٹ کریں گے جیسے کے ایف سی کا کیا گیا ہے...*
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے جب کسی مسلمان کو تکلیف پہنچے تو دوسرا مسلمان ایسے ہی درد محسوس کرے جیسے جسم کے ایک حصے پر چوٹ لگے تو سارا جسم بے چین رہتا ہے ، اور کچھ نہیں کر سکتے تو بائیکاٹ ہی کر دیں اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے قتل عام اور نسل کشی میں خود کو شریک نہ کریں ورنہ روز قیامت کیا منہ دکھائیں گے😢
#BoycottPSL9
ہمارا دکھ ایک کیوں نہیں ہو سکا؟
مسلمان ملکوں میں بڑے پیمانے پر عوام الناس نے KFC جیسی کمپنیوں کا بائیکاٹ کیا۔ یہ حقیقت بالکل عیاں ہے کہ یہی کمپنیاں جنگی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ لیکن بے حسی اور بدبختی دیکھیے کہ عین اسلام کے قلعے میں پی ایس ایل ان کو اپنا کاروباری شراکت دار بنا رہا ہے۔ اب بات KFC تک محدود نہیں بلکہ PSL کا بھی بائیکاٹ ہونا چاہیے تھا اگر محض اسرائیل کے بارے میں سخت زبان استعمال کرنے پر امریکہ اور اس کے اتحادی دوسری اقوام کے خلاف راست اقدام کر سکتے ہیں، تو ہم صہیونیوں کے ہاتھوں قدر خونریزی کے بعد یہ اقدام کیوں نہیں کر سکتے؟
#Boycott_PSL
#SaveGaza
#BoycottPSL
PSL was the only good thing happening in our lives. But this year I am Boycotting PSL because it is sponsored by company supporting Genocide.
#BoycottPSL
پی ایس ایل نے کے ایف سی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ واللہ پرلے درجے کی بے غیرتی ہے کہ جس برانڈ کا ساری دنیا میں بائیکاٹ ہو رہا ہے، پاکستانی اس سے معاہدہ کر رہے ہیں۔
#BoycottPSL