پلان یہ بنا رہے تھے کہ پاکستان کی اعوام باہر نکل کے اپنی پاک فوج کے خلاف لڑائی جھگڑا شروع کرئے گی
اور
بارڈر پر سے ہماری پاک فوج پر حملا کیا جائے گا
الحمدللہ ہم اپنی پاک فوج کے ساتھ ہیں
ہم ایک ہیں✊🫡
پاکستان کی اعوام نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا
#Iran#PakArmy#WorldWar3