One of the biggest things I have learned this year is;
Let things be, Let people go, Don't chase answers, Don't fight for closure and never expect an explanation.
لوگ دیتے ہیں دُعا تیرے بَدَل کی لیکن
تیرا بدلہ تو میرے دوست جہانِ کُل بھی نہیں
ایک تو مجھ سے محبت نہیں کرتا کوئ
اور پھر اس پہ تیرے جیسی تو بالکل بھی نہیں
کوئی سانس بھرے مرے پہلو میں، کوئی ہاتھ دھرے مرے شانے پر
اور دبے دبے لہجے میں کہے تم نے اب تک بڑے درد سہے
تم تنہا تنہا جلتے رہے تم تنہا تنہا چلتے رہے
سنو تنہا چلنا کھیل نہیں، چلو آؤ مرے ہمراہ چلو
چلو نئے سفر پر چلتے ہیں، چلو مجھے بنا کے گواہ چلو
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
یہ بار بار پڑھتے ہو، دل سے بھی اور زبان سے بھی۔ خاص طور پر اُس وقت جب
دل دُکھے، بھرا ہو اور نکمسے گھیر لیا ہو۔ جیسے حضرت ابراہیمؑ نے آگ میں ڈالے جانے
کے وقت پکارا تھا اور ہر راسته بند نظر آ رہا تھا، ویسے ہی تم بھی اپنے رب کو پکارو۔