🚨 پاکستانیوں آواز اٹھاؤ
میں کسی وقت بھی گولی کا نشانہ بن سکتی ہوں رانیما شازمہ نامی یہ عورت جسکو دھمکی آمیز کالز اور پنجاب پولیس جس کے نام انہوں نے بتاے انکے موت کے ذمہ دار ہونگے
ایک بہن کی فریاد اگر کسی نے آواز نہیں اٹھای تو قیامت کے دن میرے ہاتھ اپکا گریبان 👇ہوگا
الجزیرہ نیوز نے بھی انڈیا کی طرف سے سیزفائر کے باوجود حملوں کی تصدیق کر دی پورا سوشل میڈیا اس وقت سیزفائر کی خلاف ورزی کو رپورٹ کر رہا ہے جبکہ ہمارا میڈیا جیت کے غرور سے باہر نہیں نکل رہا حامد میر پہلے کی کہہ چُکے کہ انڈیا پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا
حامد رضا کی تقریر وائرل کرو 🚨
مودی میرے گھر پاکستان بغیر ویزہ شادی کیلئے نہیں آیا تھا اسلئے انکے منہ پہ تالے لگے ہے کیونکہ اپنا تعلق پاکستان کیلئے خراب نہیں کرنا چاہتے
2021 میں جب بھارت رافیل کی ڈیل میں مصروف تھا، اُس وقت کے ایئر چیف نے عمران خان کو J-10C طیارے خریدنے کا مشورہ دیا۔ کرونا میں مشکل معاشی صورتحال کے باوجود، عمران خان نے بھارت کے عزائم کو بھانپ لیا اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف منظوری دی بلکہ فوری فنڈز بھی جاری کیے۔ آج انہی طیاروں کے ذریعے پاک فضائیہ نے اپنی مہارت کا لوہا منوایا، دشمن کو دھول چٹائی، اور پاکستان کا پرچم فخر سے بلند کر دیا۔
شکریہ پاک فضائیہ — شکریہ عمران خان
#ReleaseImranKhanNow
#PakistanZindabad
امیر المومنین علیہ السلام نے فرمایا۔
پہاڑ اپنی جگہ چھوڑ دیں مگر تم اپنی جگہ سے نہ ہٹنا، اپنے دانتوں کو بھینچ لینا، اپنے قدم زمین میں گاڑ دینا، لشکر کی آخری صفوں پر اپنی نظر رکھنا، اور (دشمن کی کثرت و طاقت سے) آنکھوں کو بند کر لینا، اور یقین رکھنا کہ مدد خدا ہی کی طرف سے ہوتی ہے