ایم این بی اردو بنا میڈیکل سٹوڈنٹس کی آواز، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے باہر احتجاج کا آغاز، سٹوڈنٹس، والدین اور میڈیا نمائندوں کی بڑی تعداد پہنچنا شروع۔۔۔
Travelling from Islamabad to Lahore to Cover Parents and Students Protest before UHS against Mdcat Unjust and ambiguous Marking after bunch of 'Out of Syllabus Questions with Incorrect Ans Keys' let's meet tomorrow at 10 before University of Health Sciences Lahore 📢
پی ایم سی کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے۔پی ایم سی کے عملے کی تنخواہیں ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے جاتی ہے۔
پی ایم سی سے گزارش ہے کہ وہ جلد از جلد ایم ڈی کیٹ کے سٹوڈنٹس کے ساتھ کی گئی ناانصافیوں کا ازالہ کرے۔