انڈیا میں کلکتہ کے ایئرپورٹ کے قریب 136 سالہ پرانی غوری جامع مسجد کو رام مندر بنانے کے لئے شہید کردیا گیا
مسلمان تڑپتے رہے مگر آر ایس ایس کے غنڈوں نے ان کی ایک نہ سنی اور بےدردی سے مسجد کو شہید کردیا
افسوس در افسوس
🇵🇰🔥 پاکستان ایئر فورس کے F-16، JF-17 تھنڈر اور UCAVs نے افغانستان میں دہشتگردوں کے مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
پاکستان کا مؤقف ہے کہ بارہا مطالبات اور انتباہ کے باوجود TTP اور BLA کے خلاف مؤثر کارروائی نہ ہونے پر یہ اقدام اپنی قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔
@OfficialDGISPR@DGPR_PAF
#ispr
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اُسامہ فاروق عباسی نے راجہ اسد ریاض صاحب کے ہمراہ MSL-4 میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر اُسامہ فاروق عباسی نے کامیاب اور بہترین لوکل ٹورنامنٹ کے انعقاد پر سمیر عابد عباسی، عمیر الخیری، ندیم دیمو اور نوید عباسی کو مبارکباد پیش کی اور ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے منتظمین کی کاوشوں، محنت اور بہترین انتظامات کو سراہا۔
کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کے مثبت سرگرمیوں میں کردار کو ہمیشہ سراہا جانا چاہیے۔@pmln_org
"کوئی کہتا ہے نیا صوبہ بنا دو، کوئی کہتا ہے وفاق کے حوالے کر دو , میں کہتا ہوں کراچی کو صرف تین سال کے لیے @MaryamNSharif صاحبہ کے سپرد کر کے دیکھ لیں سب ٹھیک ہوجائے گا۔ لاہور کے عام روڈز پر صفائی، گرینری اور ویسٹ مینجمنٹ گاڑیوں کا باقاعدہ نظام دیکھ کر دل دکھتا ہے کہ یہ سب سندھ اور کراچی میں کیوں نہیں ہو سکتا؟
جس کا افتتاح کرنے گیا وہی دیوار گر گئی استغفرﷲ 🙆🏻♂️
پشاور میں سٹی سرکلر روڈ پر سہیل آفریدی افتتاح کرنے گیا اور دوران تقریب ہی افتتاحی دیوار گر گئی جس میں کئی پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے ہیں 😡
جب چھوٹے سے چھوٹے منصوبے میں کرپشن ہو گی تو ایسے ہی دیواریں گریں گی 🖐🏿😡🖐🏿 @PTIofficial
From challenges to achievements — CM Maryam Nawaz Sharif is turning Punjab’s problems into practical solutions, delivering cleaner cities, safer roads, better education, accessible healthcare, support for families, and a greener Punjab.
Under the visionary leadership of Chief Minister Maryam Nawaz Sharif, the Honhaar Scholarship Program is empowering talented students to pursue quality education without financial barriers. 🎓✨