@KristianeBacker Ma sha Allah I've learnt so much from your book. It has introduced me to new depths of staying humble and heights of various phases of spirituality. It's beautiful, ecstatic and painful at the same time.
Lots of love from Pakistan!
وزیر اعلیٰ سہیل افریدی نے پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کے بیٹے قاسم خان کی UN میں تقریر کی ویڈیو چلا دی
اس ویڈیو کو اردو ڈبنگ میں اس لیے چلایا کہ موجودہ فارم 47 کی حکومت اتنی نالائق ہے کہ ان کو اردو بھی نہیں اتی ، سہیل افریدی
🚨سنیل گواسکر عمران خان کیلئے بول پڑے
عمران خان پاکستان کے ہیرو ہیں، وہ دنیا کے ان چند کرکٹرز میں سے ہیں جودنیا بھر میں مشہور ہیں، عمران خان نے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا، ان کے ناکافی علاج کی جو صحت کے مسائل ہیں اسکی خبر سن کر میں بھی اپیل میں شام ہوا، سنیل گواسکر
اس بچی نے آن ریکارڈ کہا ، نو میم۔۔۔یعنی نہیں مطلب نہیں پھر بھی اسے چھوتی رہیں ہیں یہ، اس بچاری کی ان کمفرٹیبل سچوہیشن دیکھیں۔۔۔😡
یہ ہراسانی میں آتا ہے۔
مغرب میں ہوتیں تو پرچہ ہوچکا ہوتا۔
یہ معذر لڑکا کل رات سے ہمارے ساتھ صوابی دھرنے میں موجود ہے اج اس نے بتایا کہ میرے پاس پیسے نہیں تھے تو کسی سے 3 ہزار روپے ادھار لیا اور دھرنے میں پہنچا۔!💔
نواز شریف کو پہلا ہارٹ اٹیک اٹک جیل، دوسرا نیب کی کسٹڈی میں اور تیسرا ہارٹ اٹیک سروسز ہسپتال میں ہوا جہاں مریم صفدر ان سے ملاقات کے لیے گئیں۔
3 ہارٹ اٹیکس کے باوجود میاں صاحب 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر لندن میں گھومتے رہے اور پھر 🥾 سونگھ کر صحتیاب ہوگئے!
صوابی دھرنا۔ ایمبولینس کو تو روکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا لیکن جن گاڑیوں میں فیملیز ہیں بچے ہیں انکو بھی نہیں روکتے ۔ رضاکار بہت اچھے طریقے سے مینج کررہے ہیں
#KhanNeedsUrgentTreatment
یوں تو ہاتھ کی لکیریں مسلسل بدلتی رہتی ہیں جیسے علم طب میں جلد اور ناخنوں سے صحت کا اندازہ ہوتا ہے ۔ لیکن عمران خان کے ہاتھ پر معجزاتی طور پر صحت کی لکیر کے نہ ہونے پر بیشمار پامسٹ حیران تھے ، ایسے ہاتھ کسی بڑی بیماری کا شکار نہیں ہوتے ۔ اس لئیے پامسٹری کے مطابق اس وقت عمران خان کی آنکھ کی بینائی کا جانا ایک بیماری نہیں بلکہ زہر خورانی یاکسی اور سازش کا نتیجہ ہو سکتی ہے ، جیسے وزیر آباد میں گولیوں سے زخمی ہونا پامسٹری میں بیماری نہیں بلکہ حملہ تصور ہوتا ہے ، اور انشااللہ عمران خان ایسے ہر حملے سے بچ نکلے گا
عمران خان وہ آدمی ہے جو 50 روپے کی اسٹامپ پیپر پر ملک سے باہر جا سکتا تھا۔ ادھر سیاسی ہونے کی ضرورت نہیں آپ کو تھوڑا انسان اور تھوڑا سا انسان ہونا چاہیے۔ عمران خان وہ آدمی ہے جس نے ہمیں اسپتال دیے اور آج وہ اپنے علاج کے لیے اسپتال ڈھونڈ رہا ہے۔ زورین نظامی
میں ایک بار پھر اتھارٹیز سے درخواست کرتا ہوں کہ مجھے یا ڈاکٹر فیصل سلطان کو اور خان صاحب کی فیملی کی جانب سے نامزد ڈاکٹرز کو اسلام آباد میں معائنے اور علاج کے عمل میں شامل ہونے کی اجازت دی جائے۔ ڈاکٹر عاصم یوسف
#WhatAreTheyHiding#ComeToStreetsForKhan