پاکستان کو آزادی کے ستتر سالہ جشن کی مبارک باد۔ متحدہ عرب امارات دونوں ملکوں کے مابین اس بھائی چارے اور دوستی کے بندھن کو مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے اور باہمی احترام اور ہم آہنگی کو اس شراکت داری کے ہر پہلو میں فروغ دینا چاہتا ہے۔ میں مملکت کے، عظیم تر توقعات اور کامیابیوں سے بھرپور مستقبل کے لیے دلی طور پر خواہشمند ہوں۔
This is something extra ordinary. Dubai Corporation for ambulance services is using #mobile#isolation#units for the protection of para-medic staff. Appreciated!
#StayHome#UAE
ریٹویٹ کریں اور عمران خان کو جگائیں
عمران خان آپ نے وعدہ کیا تھا ڈارک ویب کا نیٹورک ختم کریں گے
ڈاکٹر شاہد مسعود کے پاس آج بھی زینب کی ویڈیو موجود ہے جو اگر عام انسان دیکھ لے تو شاید وہ عمر بھر کے لئے زہنی معذور ہو سکتا ہے۔۔ 4 لوگ ویڈیو بنا رہے تھے اور باقی سب۔۔۔لکھنا مشکل