چلو جی۔۔ ن لیگ نے سائفر لیک ہونےپر عمران خان کی سچائی تسلیم کرنےکی بجاۓ الٹا سائفر لیک ہونےکو پاکستان کے"خلاف" ایک "مخصوص وقت" میں چلی گئی "چال" قرار دے دیا 😂
ن لیگی قیادت سے زیادہ مشکل کام ن لیگی صحافیوں کا ہے۔ بیانیہ بننے سے پہلےہی فوت ہو جاتا ہے 😂🤣
⚡️ Drop Site News has published for the first time the full Cable I-0678 — the classified Pakistani diplomatic telegram dated March 7, 2022, that Imran Khan has cited as evidence of a U.S.-backed conspiracy to remove him from power.
The cable, sent from Pakistan’s ambassador in Washington to the Foreign Secretary in Islamabad, documents a luncheon meeting between Ambassador Asad Majeed Khan and U.S. Assistant Secretary of State for South and Central Asia Donald Lu.
According to the cable, Lu told the ambassador that Washington’s grievances with Khan’s government could be set aside if Khan were removed through a no-confidence vote. “I think if the no confidence vote against the Prime Minister succeeds, all will be forgiven in Washington because the Russia visit is being looked at as a decision by the Prime Minister,” Lu said, per the cable.
“Otherwise, I think it will be tough going ahead.”
In his own assessment, the ambassador wrote that Lu “could not have conveyed such a strong demarche without the express approval of the White House” and had “spoken out of turn on Pakistan’s internal political process.”
The cable was marked Secret, No Circulation, and distributed to Pakistan’s Secretary to the Prime Minister, Foreign Secretary, Chief of Army Staff, Director General of the ISI, and the Director of the SSP Section.
Khan was removed via no-confidence vote on April 9, 2022, six weeks after the meeting. He has been imprisoned since 2023, and has been held in solitary confinement since last year.
🔗 Read the full Drop Site report tracing how the U.S.-Pakistan relationship moved from mutual suspicion to full political embrace at the link below.
اگر بیسوؤں سنگین الزامات کےبعد آصف زرداری صاحب صدر بن سکتےہیں،نوازشریف صاحب مریم نوازصاحبہ کو وزیراعلٰی بنوا کر خودپارٹی صدر بن سکتےہیں،شہبازشریف صاحب وزیراعظم بن سکتےہیں اور احدچیمہ سمیت بہت سارےوزیر بن سکتےہیں تو انمول پنکی کی قدر کریں کل کلاں وہ بھی وزیر،مشیر بن سکتی ہیں۔۔
دونوں عالمی طاقتوں امریکہ اور چین کے مذاکرات میں ایک بھی عورت نہیں ۔ اہل اقتدار میں اور نہ ہی کاروباری دنیا میں ۔
عورت مارچ ، حقوق نسواں اور پدر سری نظام سے بغاوت کے لئے میرے جیسے ملکوں کی این جی اورز کو پیسے امریکہ اور اس کے حواری دیتے ہیں تاکہ یہاُُں کا خاندانی نظام برباد ہو
بلاول زرداری نے شازیہ مری کو ایک پوائنٹ بتانے پر ہی ذلیل کردیا،
جبکہ میں گواہی دیتا ہوں کہ عمران خان سے میٹنگز میں کتنا اختلاف، بحث و تکرار ہوتی ہے مگر ایسا کبھی نہیں ہوتا۔
یہ فرق ہے جمہوریت اور موروثیت میں۔
دنیا کا سب سے بڑا اور معاشی طاقتور ملک چین ، اور سپرپاور دعوی کرنے والا امریکہ، ٹرمپ پروٹوکول پر ٹریفک رواں دواں ، لوگوں کی گاڑیاں بھی کھڑی ہیں اور سب کچھ معمول کے مطابق، انہوں نے نائب صدر کے لیے اسلام آباد میں ۳ ہفتے کرفیو لگادیا اردلیوں نے۔
تقریباً 100 کروڑ روپے کی 4X4 گاڑیاں تو ہوں گی اس پروٹوکول میں۔ سیدھے ہاتھ پر جو کالی لیکسیز ہے وہ ہے تقریباً 15 کروڑ کی ہے۔
اور کہتے ہیں کہ ہم بُرے وقت میں تنخواہ نہیں لیتے۔
تنخواہ 3 لاکھ۔ پروٹوکول 100 کروڑ۔
@AmmadYousaf کیا کراچی کی نوجوان نسل انمول پنکی کو اپنا رول ماڈل بنالے کیوں کہ نہ تو کراچی کے پڑھےلکھے نوجوانوں کو لسانی بنیاد پر سرکاری نوکری دی جاتی ہے نہ سکون سے کاروبار کرنے دیا جاتا ہے اور سندھ میں ایسے ڈرگ ڈیلرز اور سندھ کےکرپٹ افراد اور ایان علی جیسے لوگوں کا پوٹوکول دیکھ لیں
بھارت سے غیر ملکی سرمایہ کار ریکارڈ تعداد میں نکل رہے ہیں۔ گزشتہ دو مہینوں میں سرمایہ کاروں نے بھارتی اسٹاکس سے 22 ارب ڈالر نکالے ہیں۔ 1993کے بعد سے یہ اب تک کا بدترین سال ہے۔ فنانشل ٹائمز
ہیلو سُنیں، ٹی وی کے اشتہار بند کردو لیکن صحافیوں کیخلاف جھوٹے مقدمے بڑھا دو کالے قانون پیکا کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرو اور جو صحافی بھی مہنگائی بے روزگاری غربت پٹرول ڈویزل بجلی کی بڑھتی قیمتوں کی ٹویٹ کرے اسے فورا گرفتار کرلینا
صرف اشتہار بند کرنے ہیں
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ 150 روپے فی لیٹر پیٹرول والے عمران خان دور میں ن لیگ کچھ یوں احتجاج کیا کرتی تھی۔۔
اور آج 500 روپے فی لیٹر تک پیٹرول کی قیمت لے جانے کی نہج تک معاملات یہی لوگ لے آئے ہیں۔