موسم بدلنے کے ساتھ اپنے کردار اور اخلاق کو مزید اچھائی پر بدلو تو ہر آنے والے سال کے موسم سے سبق ملتا رہے گا چائیے خزا کا ہو یا بہار کا ہر موسم اپنے ساتھ بہت کچھ چھوڑ جاتا ہے، کردار بدلو زندگی خود بدل جائیگی
"طلاق یافتہ ہونا کوئی عیب نہیں، بلکہ ایک آزمائش ہے۔ اس آزمائش میں کسی کا بازو بننا اور اسے عزت کے ساتھ اپنے گھر کی ملکہ بنانا، ایک غیرت مند اور باایمان مرد کا خاصہ ہے۔"