لوگ خان کی لمبی تقریریں کرنے پہ بہت مذاق اڑاتے تھے انہیں پتہ ہی نہیں چلا کے کیسے خان نے دھیرے دھیرےاس قوم کو شعور دےدیا۔ وہ لوگ جو سب جان گئے تھے بنا خان کی کال کے اس کیلئے نکلے اور اس کے نتیجہ میں خان کو ہمت ملی اور وہ سڑک پہ ھمارے لیے نکلا
@ImranKhanPTI#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Maj. Atif, the beloved roommate of Capt. Irfan Ahmed Khan Shaheed 116L/C ex 34FF/6 Avn who embraced Shahadat in the tragic Chilas helicopter crash today. 💔
Two brave souls who once shared the same room in this world are now reunited in Jannah🌹
#Chilas#GilgitBaltistan
دریائے چناب، راوی اور ستلج میں غیر معمولی سیلابی صورتحال۔ دریائے چناب میں مرالہ پر 6.9لاکھ کیوسک کا انتہائی اونچے درجے کا سیلابی ریلہ،مزید تجاوز کر سکتا ہے۔دریائے راوی میں جسر کے مقام پر 1.7 لاکھ کیوسک کا اونچے درجے کا سیلابی ریلہ موجود جو صبح تک 2.5 لاکھ کیوسک پر پہنچ سکتا ہے۔
اس ٹاوٹ سے بچو اپنی جنگ خود لڑو اپنی سیاسی جماعت کو مضبوط بناو، اپنے آپکو مضبوط بناو تاکہ سیاسی ورکرز خود گڑ کھائیں اور سرکاری نوکری کریں
یہ تو ن لیگ کے ورکرز کو بھی گالی دیتا نیلی فلموں والا غلیظ ٹاوٹ
جب تک تنقید بنتی تھی ہم نے ٹھوک بجا کر کی اب پاکستان نے انڈیا پر جوابی حملہ کیا ہے ہم ٹھوک بجا کر ریاست پاکستان کےساتھ کھڑے ہیں
ملکی و ملی یکجہتی کیلئے فوری طور پر عمران خان کورہاکیاجائے
پاکستان زندہ باد افواج پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد
Pakistan remains committed to peace and regional stability. However, the continued targeting of civilians, children, and religious sites by Indian forces is deeply concerning and unacceptable. Such provocations leave Pakistan with no choice but to respond in defense. A war between two nuclear-armed nations is not just a regional issue—it is a global nightmare. We urge the international community to act swiftly to prevent further escalation and uphold the principles of human rights and international law.
5 گھنٹے پہلے مودی نے میٹنگ میں جو فیصلے کیلئے تھے سب کچھ معلوم تھا اس کے مطابق حفاظتی انتظامات/ اقدامات بھی مکمل تھے اسکے ملک میں حملے بھی کئے ڈال بھی اس پر دئیے جن پر حملے ہوئے انکو معلوم بھی ہے وہ آپکے ساتھ بھی ہیں
مودی کو گھر باہر سے گھیرا ڈالا ہو
عقلمند کیلئے اشارہ کافی
جب انڈیا نے ایٹمی دھماکے کیئے اور پاکستان ابھی چپ تھا تب ایک صحافی نے نواز شریف کو کہا تھا کہ میاں صاحب جوابی دھماکے کیجئے ورنہ قوم آپ کا دھماکہ کر دے گی
ابھی بھی صورتحال وہی ہے جواب قوم کی توقع کے مطابق نا دیا تو پھر فیصلہ تاریخ کرے گی اور وہ اتنا خوشگوار نہی ہو گا
#جعفر_ایکسپریس
اے۔ پی۔ ایس کے بعد آج کا واقعہ ایسا واقعہ تھا جس سے دل دہل گیا۔ اس دن بھی لمحہ بہ لمحہ کارروائی پر رابطے میں تھا جس میں ریاستی سیکورٹی اداروں کی بری طرح ناکامی ہوئی۔
آج کا سانحہ مزید دکھی کر گیا۔ جہاں حالات خراب ہوں اطلاعات بھی ہوں وہاں سیکیورٹی مہیا کر کے ایسے سانحات وقت سے پہلے ناکام بنایا جاتا ہے مگر اطلاعات کے باوجود ب��۔ ایل۔ اے کا حملہ کامیاب ہوا اور ان کے پاس تمام معلومات تھیں کہ کتنے لوگ فوجی، سی۔ ٹی۔ ڈی۔، آئی۔ ایس۔ آئی کے اس ٹرین میں موجود ہیں۔ دو آفیسرز تک کا علم تھا۔ یہ کیسے ممکن ہوا؟
چلیں یہ ہو گیا آپ نے ریسکیو کرنے کی صلاحیت بھی زیرو دکھائی۔ سب سے پہلے انہوں نے سترہ فوجی جوانوں کو الگ کیا اور وہاں سے انکے ساتھی انکو وہاں سے لے گئے۔ اور یہ انکے اعلان کے ڈیڑھ گھنٹے بعد کی بات ہے۔ اسکے بعد انہوں نے تمام ریاستی محکموں کے لوگوں کو الگ کیا اور باقی لوگوں کو کہا آپ چلے جائیں ہماری آپ سے کوئی دشمنی نہیں تمام سرکاری ملازمین کی فیمیلز کو بھی چھوڑ دیا۔ فوج اور باقی محکمے کے لوگ ان چھوڑ�� گئے لوگوں کو بھی طبی امداد، ٹرانسپورٹ، خوراک تک مہیا کرنے میں بری طرح ناکام بلکہ سرے سے کوئی موجود ہیں نہیں تھا۔ وہاں پر موجود ایک فوجی فیملی سے بات ہوئی ہے انکا کہنا ہے کہ ہمارے میاں کو لے گئے ہیں اور باقیوں کو بھی ��ور وہ کسی کو زندہ نہیں چھوڑیں گے کاش ہمیں اور بچوں کو بھی مار دیتے ہم اس زندگی کو کیا کریں۔
لعنت ہے سیکورٹی کے ضامنو پر
انتہائی افسوسناک۔