میری یونین کونسل فتح پور کمال (تحصیل خانپور) پی ٹی آئی کا جھنڈا اٹھانے کی پاداش میں 2 چاول چھولے بیچنے والوں اور 1 پلمبر پر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ دائر کر کے جیل لے گئے۔ لعنت
لاہور ہائیکورٹ کے واضح احکامات کو نظر انداز کرکے اسلام آباد کی جانب لیکر جارہے ہے
کالا شاہ کاکو روک کر بھی پولیس کو دہائی دی ہے اسکے باوجود عدالتی احکامات نظر انداز کردئیے
ہمارے اوپر فائر بھی کیا