I aM So SimPLe & SoFt pERsoN .. I AlwAYs LoVe ThOSe PeRSoNs WhO aRe VerY CLosE TO SiLSila NaQEeBiA ❤️
HäMiD_NaQeEBi
Follower of Silsila Aliya Naqeebia ❤️
شیمر حافظ قرآن تھا اور سولہ حج کیے تھے بتانا یہ تھا کے حاجی اور حافظ ھونا کوئی بڑی فضلیت نہی
کردار کا حسینی ھونا سب کچھ ھے ❤️
@ اے حسین ابنِ علی تجھ پر لاکھوں سلام
سلام یا حسین رضی اللّہ عنہ❤️
میرے عزیز ہم وطنوں ، دوستوں ، بھائیوں آپ سب کو بہت بہت عید مبارک۔
آپ سب کے خوبصورت پیغامات ، فون کالز اور ڈھیروں دعاؤں کے لئیے میں دِل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ جزاک اللہ۔
عید مبارک❤️۔
#EidMubari❤️
ہماری بہادر مسلح افواج نے انتہائی پیشہ وارانہ مہارت اور بھر پور عزم سے سرزمین وطن کا دفاع کیا.اس فتح پر ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں اس امتحان میں سرخرو کیا۔
سجادہ نشین درگاہ نقیب آباد شریف قصور
#pakarmyzindabad
جنگ کے بعد بھی غیر ملکی کھلاڑیوں کا پاکستان آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان ایک پُرامن ملک ہے ۔ پشاور زلمی کے ان کھلاڑیوں کا شکریہ جو دوبارہ پاکستان سپر لیگ کھیلنے پاکستان آرہے ہیں ۔ جن میں ناہید رانا نجیب اللہ زدران لیوک وڈ اور ٹام کوہلر کا چانس ہے وہ پاکستان آرہے ہیں ۔