While Imran Khan rots in Pakistani jail, Indian legend Kapil Dev gets emotional: Imran Ke Haalat Ko Dekh Kar Dukh Hota hai. No way for Pakistan to treat their former Prime Minister.
Watch this. Full podcast drops Sunday 7pm on @sports_tak@therealkapildev@ImranKhanPTI
#ImranKhan
مریم اورنگزیب جیسا لب و لہجہ یہ تکبر یہ رعونیت تب آتی ہے جب آپ کو لانے والے یہ گارنٹی دے دیں کہ عوام یا کوئی بھی الیکشن کوئی بھی ووٹ آپ کو گھر نہیں بھیج سکتا جب تک ہم چاہیں آپکو اقتدار میں رکھیں گے تو رعونیت تب آتی ہے
سید ذیشان
اللہ رب العزت کے نام کی قسم یہ سب اللہ کے ناموں کے نیچے کھڑے ہیں، ہمیں خود بتا دیں کہ کون کون یہاں فارم 47 والا ہے اور کون فارم 45 والا ہے، ہم دوبارہ بات تک نہیں کریں گے،
آپ کو عوام نے ووٹ نہیں دیا، عوام نے عمران خان کو ووٹ دیے، پاکستان کی غیرت اور سالمیت کو ووٹ دیے، ثناء اللہ مستی خیل
ویلڈن شاندانہ گلزار خان اینڈ علی محمد خان
خواجہ آصف کے ساتھ بلکل ایسا ہی کرنا چاہیے
یہ باہر فسطائیت و جبر کرتے ہیں اور اسمبلی میں ٹائی باندھ کر ارسطو بنتے ہیں
شاباش اسمبلی میں ان کو ٹف ٹائم دیں
یہ نہیں ہوسکتا کہ عمران خان پر 200 پرچے ہوں اور جب ہماری
حکومت آئے تو شہباز شریف پر 300 ایف آئی آرز نہیں ہوں گی
بشریٰ بی بی جیل میں ہیں تو وزرائے اعظم کی بیویاں بھی جیل میں ہوں گی
🚨🚨صبر کا پیمانہ لبریز
فضیلہ قاضی نے اقرار الحسن کی معافی کو رد کرکے اقرار الحسن کو زہنی مریض قرار دے دیا
اقرار الحسن اب معافی واپس لیں گے یا کھڑے رہیں گے اگر دل سے معافی مانگی ہے
@iqrarulhassan
اقرار الحسن کا ٹویٹ
عمران خان و انکی اہلیہ سے متعلق۔۔!
دوسروں کی بیویوں پر کیچڑ اچھالنے سے پرہیز کرنا چاہیے
اور وہ بھی تب جب آپکے پاس کوئی ثبوت بھی نہ ہو
قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟