خیبر پشتونخوا کے عوام نے ہر مشکل وقت میں پی ٹی آئی کا ساتھ دیا ہے لیکن خیبر پشتونخوا کے صوبائی ترجمان نے پشتون قومی جرگے کے خلاف افسوس ناک اور قابل مزمت بیان جاری کرکے نہ صرف اپنے بے وفائی اور نمک حرامی بلکہ کھل عام پشتون دشمنی کا واضح ثبوت دے دیا۔
سرفراز بگٹی صاحب ایف سی چیک پوسٹوں کی بحالی کے بعد دہشت گردوں کے خلاف لڑائی کا تو پتہ نہیں لیکن ایرانی پٹرول کے کمیشن پر لڑائی دو دن سے بھرپور طریقے سے جاری ہے۔