اللہ پاک مجاہدین اسلام کے اس مبارک گروہ جو بیت المقدس اور فلسطین کی عوام کے لیئے نکلے ہیں انکو اہل کفر اہل یہود کے مقابل میں کامیابی اور فتح نصیب فرمائے آمین
#طوفان_القدس#FreePalestine#طوفان_الأقصى
بَابٌ فِي قَوْلِ النَّبِيِّ صلی ا��له عليه وآله وسلم : لَوْکَانَ نَبِيٌّ بَعْدِيْ لَکَانَ عُمَرُ
فرمان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتا
بحیثیتِ مسلمان
مری تمام اسلامی ممالک. بالخصوص پاکستان کے
حکمران جو ہم پر مسلط کیئے گئے ہیں
ان سے استدعا کر تا ہوں کہ
ریاستی سطح پر
قرآنِ مجید و فرقانِ حمید کی بے حرمتی کاجواب دیں
اور سو یڈن کے سفیر کو فوراّ ملک سے نکالا جائے
جاں نثار شافع
محشر بنا با صد خلوص
حضرت بو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
یار با صفا واسطے
کر عطا ایمان کامل دل منور کر مرا
حضرت سلمان و قاس�� پیشوا کے واسطے
نعمت تقوٰی سے اے منعم مجھے کر بہرہ ور
حضرت جعفر امام الاولیاء کے واسطے
آمین یا رب العالمین