Convenor Civil Society of Pakistan, Justice, Freedom of Speech, Uniform Education, Corruption free Democratic Pakistan. Common Man in politics & economy
لاہور میں وکلاء تحریک کا آغاز باقاعدہ تلاوت قرآن پاک سے ہوگیا
وکلاء کی بڑی تعداد نے ایوان عدل کے باہر احتجاج
احتجاج کو دھرنے میں بدلنے کا اعلان بھی کردیا گیا
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
جو افلاطون سمجھتے ہیں کہ انصاف کے بغیر کوئی ریاست قائم رہ سکتی ہے وہ اپنا دماغی معائینہ کرائیں- ناانصافی کیوجہ سے مشرقی پاکستان کی علیحدگی ایک دردناک مثال ہے- انجینئر شفیق میتلا
انصاف نہ دینے والے ججوں کو میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ یا وہ چلو بھر پانی میں ڈوب مریں یا شرم کے مارے منہ چھپا کے دفع ہو جایئں یا قہر خداوندی کا انتظار کریں- انجینئر شفیق میتلا
حکمرانوں کو میرا مشورہ ہے کہ پاکستان کے سادہ لوح عوام کو بئو سے مزید نہ ڈرائیں- ڈرامے بند کر کے تعلیم پر زیادہ سے زیادہ توجہ دیں - تیل اور گیس کی بجائے اللہ سبحان تعالے کی مفت نعمتوں سورج ہوا اور پانی سے بجلی بنانا شروع کریں- انجینئر شفیق میتلا
ہمارے حکمران بئو سے ڈرا کر لوہے سے اسلحہ بناتے رہے لیکن اللہ سبحان تعالے کی مفت نعمتوں سورج ہوا اور پانی سے بجلی نہ بناسکے اور غریب عوام کو آئی پی پی کے ہوس اور بھوک سے مارے کتوں کے آگے ڈال دیا جو اب بجلی بنائے بغیر ڈالروں میں ہماری بوٹیاں نوچ رہے ہیں -انجینئر شفیق میتلا
پاکستان تعلیم میں دنیا سے کوسوں دور پیچھے ہے - اب آگے بڑھنے کا صرف ایک ہی ذریعہ ہے اور وہ ہے تعلیم تعلیم اور تعلیم-بد قسمتی سے ہمارے حکمران اور معیشت کے جعلی گرو پاکستان کے بجٹ میں تعلیم کیلئے چند بچے کچھے ریزگاری کے سکے مختص کرکے ایوانوں میں تالیاں بجاتے ہیں- انجینئر شفیق میتلا
@FrankfurtPK پاکستان میں انصاف نہ کرنے والے ججز کے نام : جس جہنم میں انصاف نہ دینے والے ججز ہوں گے انشاء اللہ اس جہنم میں کبھی ایندھن کی کمی نہ ہوگی- انجینئر شفیق میتلا
@NaeemPanjuthaa @onlykhan73 پاکستان میں انصاف نہ کرنے والے ججز کے نام : جس جہنم میں انصاف نہ دینے والے ججز ہوں گے انشاء اللہ اس جہنم میں کبھی ایندھن کی کمی نہ ہوگی- انجینئر شفیق میتلا