@FatimaPTI_IK I don't know who is Bushra Taskin but woman who is dancing behind the picture is a bold stage dancer her name is Shama Rana mentioned below 👇
https://t.co/X5k6nH73Ky
مشرق وسطیٰ میں امن کیلئےاسرائیل کا غیرمسلح ہونا ضروری ہے،
(سربراہ چینی تھنک ٹینک وکٹر گاؤ)
----
یہ وہ کمپین ہےجو اس وقت پوری دنیا میں تمام امن پسند افراد(بلا تفریق رنگ ومذہب) کی طرف سےچلانا وقت کی ضرورت ہے
آپ سب اگرمتفق ہیں تو اسکو like/repost ضرورکریں.
بہت لمبے عرصے کے بعد پاکستان 🇵🇰 ہاکی 🏑 اوپر جانا شروع ہوئی ہے-
آج ملیشیا کے شہر کوالالمپور میں نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان 🇵🇰 نے پینلٹی سٹروکس پر فرانس 🇫🇷 کو ہر کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا- الحمدلللہ 🤲🎉🎊
جیت کے لمحات انجوائے کریں-
اسرائیلی بچوں کے مرنے پر آپکا دل دکھی ہے ، فلسطینی بچوں کے مرنے پر آپ کا دل کیوں نہیں دُکھتا ؟
منافقوں کی مجلس سے ایک بہادر خاتون کا سوال ! یہی سوال پوری دنیا سے بھی ہے ۔