امن سیمینار بسلسلہ شہداء اگست
عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے زیراہتمام شہداء اگست کے سلسلے میں ایک روزہ امن سیمینار 08 اگست بروز منگل شام 4:00 کبابش مارکی ہال ایئرپورٹ روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوگی جس میں آپ جناب کی شرکت ہمارے لئے باعث افتخار ہوگی.
#AwamiNationalParty
مشر درتہ قربان
آپ اور ہم میں جنگ یہی سے شروع ہوتا ہے کہ آپ باجوڑ میں گلبدین کے 250 افراد کے گروپ کو صرف لوگ سمجھتے ہیں جبکہ ہم انہیں 250 خودکش سمجھتے ہیں.
باجوڑ کے حوالے سے ملی مشر ملی رہبر اسفندیار ولی خان کا کئی سال پہلے انٹرویو.
#AsfandyarWaliKhan |#AwamiNationalParty
ولی خان نے یہ الفاظ ایک جلسے کے دوران جنرل ضیاء کو مخاطب کرتے ہوئے کہے تھے پنجاب کے دوستو ناراض نہ ہوں ہم یہ سوال لسانیت کی بنیاد پر نہیں اٹھاتے لیکن یہ حقیقت ہے کہ پنجاب کی قیادت پختونوں کے مسئلے کو مسئلہ نہیں سمجھتی خاموشی کا روزہ کھولو ورنہ ولی بابا کی ہر بات سچ ثابت ہوئی ہے
باجوڑ بم دھماکے میں قیمتی جانوں کی ضیاع پر جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے دھماکہ کس نے کیا ہے کیوں کیا ہے اس کا سراغ لگاناحکومت کی زمہ داری ہے
دھماکے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کیساتھ ہم برابر کے شریک ہے
اللہ پاک تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔
ممبرسازی مہم کا آغاز ہوگیا ہےساتھیوں سے یہی گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ فارم بھریں اور ان لوگوں کو جواب دیں جو دعوی کرتے تھے کہ اے این پی ختم ہوگئی انہیں معلوم ہونا چاہئیے کہ ہماری کیا قوت ہے اور ہم میں کتنی طاقت ہے ملی مشر اسفندیارولی خان کا ممبرسازی مہم کے حوالہ سے خصوصی پیغام
مسجد کو بموں سے اڑانے اُس میں بے گناہ مسلمانوں کی شہادت وہاں رکھے ہوے قُران پاک اور احادیث کے کتب کے جلنے اور شہداء کے خون سے خون آلودگی پر ممبر سے مدارس اور علماء کرام کی طرف سےبھر پور آواز اُٹھانے کی اور ریاست مذھبی جماعتوں اور رہنماوں کی اس پر مجرمانہ خاموشی پر اظہار خیال
ہمارے پارٹی کے صوبائی صدر پارلیمانی لیڈر مشر اصغر خان اچکزئی کی جانب سے چمن پریس کلب کے لیے ملٹی پرپز ہال کی تعمیر کیلئے ہم نے چمن کے دورے کی موقع پر اپنا حصہ ڈالنے کا ��عدہ کیا تھا آج چمن کی صحافی حضرات کے ساتھ شیر کیا اور انشاءاللہ آئندہ بھی ہر ممکنہ تعاون کرنے کے لیے تیارہو۔
اے این پی کے ممبر سازی مہم کو کامیاب بنائیں!پاکستان کے روشن مستقبل،امن و ترقی و خوشحالی ،کرپشن کے خاتمے،جمہوریت اور جمہوری اقدار کی فروغ کے لیے اے این پی کے کارواں میں شامل ہوکر ایک باشعور شہری ہونے کا ثبوت دے
پارٹی کےبزرگ رہنما ڈاکٹرعنایت اللہ سے اپنا ممبر شپ کارڈ وصول کرتے ہوئے