نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:
“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔
(جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
لاکھوں کروڑوں درودوں سلام آقاء نامدار پر
فلم دھرندھر کی اداکارہ عائشہ خان طلبہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے احتجاج میں شریک ہوئیں، جہاں ممبئی پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔اور ہمارے ایک ٹویٹ کرنے سے بھی ڈرتے ہیں کہتے ہیں مریم نواز ناراض ہو جائے گی۔
بریکنگ نیوز 🚨ہسپانوی سیاست دان Ione Belarra کا بڑا بیان۔ امریکا کو دھو ڈالا 🔥🔥
پہلے انہوں نے فلسطین، لبنان، شام اور یمن پر حملہ کیا، پھر وینزویلا اور کیوبا اور اب ایران پر حملہ کیا۔ امریکہ اور اسرائیل انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔
جن مساجد کے شہید کرنے پر مودی کے بھگت کارکن تالیاں بجاتے تھے انھی مساجد نے ان بھگتوں کو راتوں کو پناہیں دی جبکہ ان کے اپنے مندروں نے ان کو گھسنے بھی نہ دیا،،
اللہ نے مرد و عورت کو مختلف کیوں بنایا؟ مسابقت کے لیے نہیں۔
موازنہ کرنے کے لیے نہیں۔
بلکہ ایک دوسرے کو مکمل کرنے کے لیے۔ مقصد میں شریک۔
ایک جان، ایک خالق، ایک سفر۔ خدائی حکمت کے بھولے ہوئے راز کو دریافت کیجیے۔ مکمل ویڈیو (حصہ ۲) یوٹیوب پر دیکھیں
(ویڈیو لنک کمنٹس میں بھی)
میں آرمی سے ریٹائرڈ ہوں ۔ 61 سال کا ہوں ۔ نوجوانوں ڈرنا مت ۔ ان کی ایسی تیسی کردیں گے ۔ مجھے دھاندلی سے الیکشن ہرایا ورنہ میں آج رکن پارلیمنٹ ہوتا ۔ یہ مودی چور اور غنڈا ہے ۔ ریٹائرڈ آرمی افسر بھی مودی حکومت کے خلاف احتجاج میں شریک
راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی گرفتاری کے بعد پھر سے کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں شامل ہوئے آج بھی کانگریس کی قیادت احتجاج میں موجود ہے اب تو انڈین فلمسٹار بھی میدان میں آ چکے ہیں۔
#CJPProtestUpdate
لگاتار دوسرے دن پٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافہ سے ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ وفاقی حکومت کا عام عوام سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی آئندہ انتخابات میں عوام سے ووٹ کی توقع ہے اور شاید لون لیگ کا حال بھی ق لیگ جیسا ہونا ہے
یہ معاشی ٹیم کی نالائقی نہیں بلکہ مجرمانہ اقدام ہے
گرفتاری کے دوران راہول گاندھی کا جوتا کہیں گر گیا تو پھر انہوں نے جوتا نہیں پہنچا ایک پاؤں میں جوتا ہے ایک میں نہیں ہے ۔ یہ مناظر ساری دنیا دیکھ رہی ہے ۔ ایک اپوزیشن لیڈر کو ایسا ہی ہونا چاہیے
بھارتی کانگریس راہنما و اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی:
”مُجھے گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار میرے کان میں (سرگوشی کرتے ہوئے) کہہ رہے تھے کہ اِس حکومت (مودی سرکار) کو ہٹائیے“۔
نیم کا پتہ کڑوا ہے
مودی سالہ بھڑوا ہے ۔
اس پوری تحریک کو سوشل میڈیا سے اٹھا کر سڑکوں تک پہنچانے میں ایک گمنام سپاہی کا اہم کردار ہے، جسے لوگ میجر عدنان سمی کے نام سے جانتے ہیں۔ سرخ سلام
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع سوراب اور مستونگ میں بھارتی سرپرستی میں قائم 'فتنہ الہندوستان' اور 'فتنہ الخوارج' کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
اس کارروائی میں 2 خاتون خودکش بمباروں کو سہولت کار سمیت گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد کر لیا گیا۔ ترجمان کے مطابق وژن "عزمِ استحکام" کے تحت غیر ملکی سرپرستی میں چلنے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک یہ آپریشنز جاری رہیں گے۔
اتفاق میں برکت ہے مودی سرکار نے مسلمان اور سکھ لڑکیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک کر سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد اظہر الدین کی بیٹی کو واپس میڈیکل کالج میں داخل کرالیا رپورٹ کے مطابق چار روز قبل جب محمد اظہر الدین کی بیٹی کو کالج سے نکال دیا گیا تو کالج میں موجود 130 سے زائد مسلم اور سکھ لڑکیوں نے احتجاجاً کالج آنا چھوڑ کر کالج انتظامیہ کے خلاف مہم شروع کردی جس سے پورے بھارت کے مختلف اداروں میں پڑھنے والی مسلمان اور سکھ لڑکیاں ایک آواز بن کر سامنے آگئی اور مودی سرکار نے جب دیکھا کہ یہ معاملات اب کنٹرول سے باہرہونے والے ہیں تو کالج انتظامیہ کی پوری ٹیم خود چل کر اظہر الدین کے گھر گئے اور اپنی حرکت پر معذرت کرلی اور کہا جو کچھ ہوا وہ ایک غلطی تھی دوبارہ ایسا نہیں ہوگا محمد اظہر الدین کا اس پر کہنا تھا کہ میں تو آپ کو کہتا ہوں کہ بھارت میں مسلمان اتنا کمزور نہیں ہیں جتنا آپ نے سمجھ لیا ہیں سکھ بہنوں کا مسلمان بہنوں کیساتھ ملکر باہر نکلنا اس بات کی واضح دلیل ہیں کہ بہت جلد آپ کے اقتدار کا سورج ہمیشہ کیلئے غروب ہوگا اس موقع پرلڑکیوں کی جانب سے محمد اظہر الدین کی بیٹی کو دوبارہ کالج آنے پر مسلمان اور سکھ لڑکیوں نے اس کا شاندار استقبال کرکے اس پر پھولوں کی بارش کردی اور نعرہ بازی کی گئی
#suggestedforyou #cricket #syedghafarshah