استغاثة مرعبة من ملكة جمال مصر
وجهت ملكة جمال مصر، إيريني يسري، استغاثة عاجلة لوزارة الداخلية بعد ما دخلت في كابوس حقيقي بقاله شهور.
إيريني كشفت في بيان نشرته على حسابها على فيسبوك إن في شخص بيلاحقها بشكل مستمر، وبيتوهم إن في علاقة عاطفية بينهم بسبب تأثره بأحد أدوارها الفنية، ومع الوقت الموضوع خرج عن السيطرة.
الإعجاب اتحول لمطاردة في كل مكان، وتتبع لتحركاتها، لدرجة إنه بقى يعلن قدام الناس إنه مرتبط بيها.
الموقف وصل لمرحلة أخطر لما بدأ يهدد أي حد يقرب لها، واعتدى فعلاً على سائقها، اللي اضطر يسيب شغله بسبب اللي حصل.
المضايقات ما وقفتش عند كده، لكنها امتدت لشغلها كطبيبة، بعد ما بقى يروح الأماكن اللي بتشتغل فيها بشكل متكرر، وده سبب لها مشاكل كبيرة في شغلها.
وكمان حاول يتواصل مع صديقاتها عشان يجمع معلومات عنها، ووجّه لهم تهديدات بشكل مباشر.
إيريني أكدت إن معاها أدلة واضحة، من فيديوهات بتوثق تهديداته قدام عربيتها، وكمان رسائل فيها تهديدات صريحة.
وأوضحت إن اللي بتمر بيه أثر عليها نفسيًا بشكل كبير، لدرجة إنها فقدت الإحساس بالأمان، ووصلت لحالات إغماء في الشارع من شدة الخوف لما بتشوفه.
وفي النهاية، ناشدت الأجهزة الأمنية بالتدخل السريع وضبط الشخص ده، خصوصًا إنه بيهرب كل مرة قبل ما الشرطة توصل، قبل ما الموضوع يتحول لكارثة.
آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا بلوچستان کے دور افتادہ ضلع واشک کا دورہ، گرڈ اسٹیشن، آر او پلانٹ، اور پبلک لائبریری کا افتتاح، جرگے میں شرکت
آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے بلوچستان کے دور افتادہ ضلع واشک کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے گرڈ اسٹیشن، آر او پلانٹ، پبلک لائبریری کا افتتاح کیا اور جرگے میں شرکت کی۔ اس موقع پر ایم پی اے میر زابد ریکی، ضلعی انتظامیہ اور علاقائی عمائدین بھی موجود تھے۔
واشک گرڈ اسٹیشن پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) کے تحت 1.4 ارب روپے کی لاگت سے قائم کیا گیا ہے، جس کے تحت ضلع واشک کو پہلی بار نیشنل گرڈ سے منسلک کیا گیا ہےـ منصوبہ چار سال کی مدت میں مکمل کیا گیا جس کے تحت 82 کلومیٹر لمبی ٹرانسمیشن لائنز بھی بچھائی گئیں ـ منصوبے کی بدولت ضلع واشک میں معاشی سرگرمیوں میں اضافہ، عوامی سہولیات میں بہتری اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
آئی جی ایف سی نے ڈی سی آفس میں منعقدہ جرگے میں بھی شرکت کی، عوام کے مسائل سنے اور ترجیحی بنیادوں پر ان کے حل کے لیے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کیں۔
آئی جی ایف سی نے علاقائی عمائدین اور ضلع انتظامیہ کے ہمراہ واشک شہر میں واک میں شرکت کی- اسی دوران انہوں نے بلوچستان اسپیشل ڈیویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت 5 ملین روپے کی لاگت سے تزئین و آرائش کے بعد بحال کی جانے والی پبلک لائبریری کا بھی افتتاح کیا گیا، جس کا مقصد نوجوانوں کو علم و تحقیق کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے۔
آخر میں آئی جی ایف سی نے واشک میں آر او پلانٹس کا افتتاح کیا گیا، جو زیر زمین پانی کے انسانی استعمال کے لیے غیر موزوں ہونے کے باعث عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا۔ یہ مطالبہ کھلی کچہری میں پیش کیا گیا، جس کی منظوری ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے ذریعے دی گئی۔ 45.63 ملین روپے کی لاگت سے دس آر او پلانٹس BSDI کے تحت مکمل کیے گئے ہیں۔
آئی جی ایف سی نے شجرکاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔
جنوبی بلوچستان میں سول اور ملٹری اداروں کے باہمی تعاون اور عملی کوششوں سے دور افتادہ علاقوں میں ترقی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
#FCBalochistanSouth
#FCBalochistan
#بلوچستان_کی_خدمت_ایف_سی
ن لیگ نےمحسن نقوی اور ن لیگی وزراء کا One Constitution Towers پر اختلاف دیکھ کر عمران خان کےخلاف مہم شروع کر دی
عمران خان نے وہ فلیٹ مکمل قیمت ادا کر کے 2015 میں خریدا۔ دستاویزی ثبوت سامنے آ گیا
پھر بیچ دیا۔ آج وہ عمران خان کا فلیٹ نہیں
Complete vlog:👇
https://t.co/TcFxHS7hF1
کینسر کیئر ہسپتال میں جیتی جاگتی زندگی اپ کی زکوۃ اور عطیات کی بدولت ہے، اور ان کے چہروں پر مسکراہٹ بھی، یہ لوگ آج بھی اپ کی زکوۃ کے منتظر ہیں، تو پھر دیر کیوں ابھی کال ملائیں
عشق سیکھنا کوئی نہیں پڑتا، جس کو ہوجائے وہ "عاشق" اور جو عشق کروائے وہ "محبوب"
مکمل قسط دیکھنے کے لئے دیکھیں گرین انٹرٹینمنٹ ٹی وی اپنی ٹیلی ویژن سکرینز پر!
#Jindo#GreenTV
📸On #WorldPhotographyDay, join us in discovering our sustainable projects amidst breathtaking landscapes, captured through the lens of #CEECers.🙋
🌏Together, we're shaping a better future with green energy and smart infrastructure.💚 #CEECinPics
🔗https://t.co/VxN5NIQT7P
🌟This year marks the 10th anniversary of the #CPEC. Over the past decade, #CEEC has taken an active part in the investment and construction of #energy and #infrastructure projects in Pakistan, with power plants and roads built to benefit local communities. @CPEC_Official
پیپلزپارٹی کے بھگوڑے لطیف کھوسہ سے ٹاکرا ؛؛
ھیومن رائٹس کے نام پر بلائی گئی میٹنگ دراصل اینٹی اسٹیبلشمنٹ اور عمران کو پروموٹ کرنے کے ایجنڈے پر انتظامیہ کو منہ توڑ جواب ؛؛
عمران خان اور تحریک انصاف کے کرتوتوں اور ظلم کو دشمن بھی برداشت نہیں کر پارہے ہیں سنیے
کیونکہ کہ دشمنی کا بھی ایک معیار ہوتاہے جو شائد عمران خان اور یوتھیاز میں نہیں ہے
"101طلاقیں" قسط نمبر 5 کا پرومو۔
"101طلاقیں" دیکھئے ہر جمعرات کی رات 9 بجے صرف گرین انٹرٹینمنٹ ٹی وی پر۔
گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ کے آفیشل اکاؤنٹ @Greentvpakistan کو فالو کریں۔
#101Talaqain#GreenTV
آزادکشمیر
تین روز قبل جناح پائلٹ ہائی سکول مظفرآباد میں نقل نہ کرانے پر قتل کیے جانے والے طالب علم علی رشید مغل کی والدہ فوری انصاف کیلئے پریس کلب میں زارو قطار بے بسی کی تصویر بنی سسکیاں لیتی رہیں
ریاست انصاف کے تقاضے پورے کرے انکے لخت جگر کے مجرموں کو فوری طور پر پھانسی دے.
یہ ہر اس عورت اور لڑکی کے لئے لمحہ فکریہ ہے جو عمران خان کی محبت اور اس کے جھانسے میں 9مئی کے دن باہر نکلی اور اب جیلوں میں ہیں ان کا لیڈر ابھی بھی ان کی عزت کی پرواہ نہیں کر رہا انکو ڈھال بنا رہا ہے کیا پنکی پیرنی کی صرف عزت ہے اور کسی عورت کی عزت نہیں