عمران ریاض خان, اپنے بارے میں بات رہےہیں!
جب قید تنہائی میں تھا, مجھے ایک امید تھی, عمران خان کو بھی یہی امید ہے!!
پاکستانیوں عمران خان کے لیے نہیں اپنے بچوں کے لیے نکلنا ہوگا, آج نکلوگے تو نقصان کم ہوگا!!
جج نے عورت سے پوچھا, تم نے اپنے شوہر کا سر دو حصوں میں کیوں کاٹ دیا؟
عورت نے کہا
جناب جج صاحب میں کالج کی سب سے ذہین طالبہ تھی اور وہ میرا ٹیچر تھا
اس نے مجھ سے محبت کا دعویٰ کیا
میری آنکھوں میں خواب بھرے اور وعدے کیے کہ میں تمہیں تحقیق کرنے دوں گا
تمہیں آگے بڑھاؤں گا
ہر چھوٹی
نہ چلا کہ میں کب ہاتھ میں چھری لیے جو میں نے پیاز کاٹنے کے لیے اٹھائی تھی اس کے سر پر مار کر دماغ نکالنے کی کوشش کر رہی ہوں کہ دیکھوں آخر اس کے دماغ میں چل کیا رہا تھا
عدالت میں ایک سناٹا چھا گیاہو
جج صاحب چپ بیٹھے تھے, وہ بالکل پتھر سا بن کر رہ گئے
اصل میں وہ سماعت سے
نیتن یاہو روزانہ ٹرمپ کی مکمل حمایت سے فلسطینی بچوں کو خاک و خون میں نہلا رہا ہے اور ہم نے صرف اسرائیل کے خلاف مذمتی بیانات کی بھرمار کر رکھی ہے اگر ہم ان بچوں کی کوئی مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم اب ٹرمپ کے قصیدے پڑھنے تو بند کر دیں کچھ تو خوف خدا کریں
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور امجد خان نیازی کو عادل ہاؤس کراچی میں خوش آمدید کہتا ہوں قیادت نے ہمیشہ سندھ کے مسائل کو اجاگر کیا ہے امید ہے آئندہ بھی اُجاگر کریں گے ۔
صوبائی صدر سندھ حلیم عادل شیخ