حکمران پھر انہی ماورائے عدالت قتل کے رحجان کو اپنے فائدے میں استعمال کرنے کے قابل نہیں رہیں گے۔ بلا شک ملتان اور اسلام جیسے واقعات میں ملوث قاتلوں کو موت کے گھاٹ اترتا دیکھ کر سکون ملتا ہے لیکن اگر یہ سب کام عدالت لے ذریعے ہوتا تو عوام اور معاشرے کیلئے بہت مفید ہوتا۔۔۔
اگر اس غیر اسلامی رجحان (جس میں بسا اوقات معصوم لوگ بھی نشانہ بن جاتے ہیں) کو انصاف کا تیز ترین ذریعہ بنانے کی بجائے اتنے واضح ثبوتوں کے ساتھ اتنا تیز ترین انصاف عدالت سے یقینی بنایا جاتا تو کیا ہی اچھا ہوتا، لوگوں کا ریاست اورعدالتوں پر اعتماد بڑھ جانا تھا لیکن ہمارے نام نہاد++
پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی سی سی ڈی ماڈل نافذ ۔ طالبہ لائبہ کے ساتھ فراڈ کرنے والا ملزم نعمان پولیس حراست میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے پار ہوگیا
یہ سب سے آسان طریقہ ہے پراسکیوشن ، انویسٹیگیشن اور عدلیہ سب سرخرو اور کرائم ریٹ زیرو !
معلوم نہیں جدید دنیا اس ماڈل کو فالو کیوں نہیں کرتی ؟
اور جب بااثر خاندانوں کی باری آتی ہے تب گولی کا یہ قانون خاموش کیوں ہو جاتا ہے ؟
Yahan par court k chakar lagany ki bilkul zarurat nahi hai. Sara evidence clear hai footage sy.. @MaryamNSharif apki @CCD_Punjab sirf ghareeb k bachon k lye hai????
@iamaftabakbar@AlyamanMaitlaa Ab ye kon hai phr kis source sy quote kiya isne?.. har jaga to husband wife ki news chal rhi.. ye koi nayi Khabar h?... agr to waqayi zinah hua to phr to theak hai lekin ye btaya kisne is bndy ko.. source
بنگلہ دیشی مرد نذر الاسلام اور خاتون سیتی اختر کی سزائے موت کے خلاف اپیل بھی مسترد ہوئی تھی۔ حکام کے مطابق انھیں جرم کی سنگینی، مسجد کے تقدس کی خلاف ورزی اور مخصوص حالات پر ’تعزیر کے تحت سزائے موت سنائی‘ گئی۔
https://t.co/uAJf0pv3mZ
ریاست کی بے بسی کا اندازا لگاو اب بیانیہ یہ ہے کہ شہیدوں کے جنازوں پر کیوں نہیں جاتے کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اتنے شہید کیوں ہو رہے ہیں ! جنرل اور رانی کے چھوٹے دماغ نے ریاست تباہ کر دی