@saleemspeaks2 بھاڑ میں جائیں گندے لوگ۔ لوگوں کے گھٹیا دماغ کی وجہ سے تو بالکل بھی کوئی کام نہیں چھوڑنا چاہیے۔۔ ہاں اگر خود کو اچھا یا برا لگے تو الگ بات۔ لوگوں سے کبھی ڈکٹیشن نہیں لینی
@DrTariqFazal ۔جیسے گھٹیا کردار کو پاکستانی قوم کبھی نہیں بھولے گی جو اس وقت شریف خاندان کے گناہوں پر انکا ساتھ دے رہا ہے جس وقت ان کی مرکزی لیڈرشپ بھی محتاط ہے۔۔۔
@Humachughtai تو کس نے کہا معاف کرے۔۔۔ اصل مسئلہ معاشرے میں ہے۔ مرد کو۔تو قصوروار کہہ لیں عورتیں خود بھی یہی کرتی ہیں، ایک بیوی ہوتے ہوئے نہ سہی لیکن جب وہ ایک ماں اور ایک ساس بنتی ہے تب وہی باغی عورت خودی مرد کی معافی اور عورت کے گناہ کو ناقابل معافی بناتی ہے
بلاول کی نام نہاد توبہ فرعون کی نیل میں غرق ہوتے ہوئے آخری توبہ سےمختلف نہیں ہے جب ان کی بادشاہت کو لاحق خطرہ ٹل جائے گا تو یہ پھر سےفرعون بن جائیں گے کیونکہ یہ انکی چالیس سال پرانی روش ہےجو ان کو سویلین ڈکٹیٹر ذوالفقار بھٹو سے ورثے میں ملی جس نے اپنے اقتدار کی خاطر ملک توڑ ڈالا۔
میرا بہت دل چاہتا تھا کہ کم از کم بار بار یہ بات کروں کہ (پی ٹی آئی کی )خواتین کو کس خوشی میں آپ نے جیلوں میں رکھا ہوا ہے؟
آپ کی پی ٹی آئی سے جتنی مرضی محاذ آرائی ہو، کم از کم ان کی خواتین کو جیلوں میں بنیادی انسانی حقوق تو دیں ، نفیسہ شاہ پیپلزپارٹی
لمبر ون کی ہر ظلم اور بربریت کے باوجود میں پیپلزپارٹی کے پیچ ٹائٹ کرنے میں ان پر بالکل تنقید نہیں کروں گا۔ جو کنواں تحریک انصاف کیلئے کھودا گیا ہے اب خود گرنے پر چیخیں گے تو مجھے سکون ملے گا۔ بلکہ پاکستانی عوام تو اس دن کا بے صبری سے انتظار کر رہی تھی۔۔۔
لمبر ون، ن لیگ اور پیپلزپارٹی، سب ایکدوسرے کو بلیک میل کرتے ہیں، جب کوئی فریق کسی بات پر متفق نہ ہو تو فورا باقی دو کو عمران خان کے نام کی دھمکی دینا شروع کر دیتا ہے
بلاول جیسے سویلین ڈکٹیٹر(جسے جمہوریت دشمنی اپنے نانا سے ورثے میں ملی) کا ضمیر نہیں جاگا بس نظام کو دھمکا رہا ہے۔
@DGISPRMarKhor ایک ضیاء الحق بھی تھا جو 40 سال کا منصوبہ بنا کر آیا تھا لیکن آم کی پیٹی کے ساتھ ہی پھٹ گیا۔ ہر آمر اپنا منصوبہ بناتا ہے لیکن ہوتا وہی ہے جو اللہ چاہتا ہے
پاکستانیوں کی یادداشت بہت کمزور ہے، یہ لوگ سندھ کی تقسیم کے خوف سے عوامی بننے کی کوشش کررہے ہیں، ابھی ایک مہینہ پہلے پختونخواہ میں عوامی حکومت گرا کر آمریت کی راہ ہموار کی۔ آپ لوگوں کو دھوکہ کھانے کی ضرورت بالکل بھی نہیں ہے
@sajjadmustafa@mehdikhokhar71 تم خود کو سمجھتے کیا چیز ہو جو خان تمہارا کیریئر تباہ کرے گا؟؟ جو بھی ہے ادارے کے لوگوں نے یا کسی وزیر نے کیا ہوگا۔ عجیب آدمی۔۔ خان نے میرا کیریئر تباہ کیا۔۔ وہ تجھے جانتے بھی ہیں?