Now Serving as Protocol Officer
|Former English Lecturer | Ex-Principal (Cadet School)
Ex-Head of English Centre | Admin Officer
Protocol Officer Ex as well.
Building minds. Leading institutions. Managing protocol at the highest level.
Former Lecturer & Cadet School Principal
Ex Protocol Officer
Currently serving Chinese Authority
Excellence is not a skill — it’s a standard.
آئل کی قیمتوں میں اضافے، ٹرانسپورٹ کے مہنگا ہونے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف حیدرآباد سے وکلا تحریک کا آغاز ہو چکا ہے۔ سندھ با�� کونسل کے فعال رکن جناب کے بی لغاری صاحب کی دبنگ تقریر کا ایک حصہ ملاحظہ فرمائیں۔ باقی حصے بھی جلد اپلوڈ کیے جائیں گے۔
عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے۔۔
اداکارہ شگفتہ اعجاز
Ye Sirf Sadia Imam ka masla Nahin hai. Petrol ki qeematen barh Jana puri Awam k lye ksi maot se Kam Nahin hai. Awam ko ab uthna hoga, jab Aab nae Hurmuz se Hamare jahaz arhe Hain to phr petrol barhne ki waja kia hai?
قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟