اب نہ روئینگے ہم خوشی کے لئے
غم ہی کافی ہے زندگی کے لئے
زخم دیکر ہمیں جو چھوڑ گیا
میں تڑپتی رہی اسی کے لئے
زہر بھی لگ گیا دوا بن کر
ہم نے کھایا تھا خودکشی کے لئے
#mahoo
کتنے ان کہے احساس، کتنے ان کہے نوٹس، کتنے ان کہے ٹویٹس،کتنے ان کہے کالمز،کتنے ان کہے فقرے،کتنے ان کہے لفظ
تمہارے آنے کی امید اور نہ آنے کا دکھ لیے
بے یارو مددگار کھڑے ہیں
میری ماں ہمیشہ مجھ سے کہتی ہے
زری تری زندگی بڑی منتوں سے مانگی ہے
اک آخری منت تری خوشی ہے🖤
#Mahoo
Girls with emotional nature are so cute. If you look at their heart it would be clean and their thoughts would be childish. Its fun teasing them you automatically fall in love with them
#Mahoo
Sometimes you hurts in order to know, fall in order to grow, lose in order to gain,
Because most of life's greatest lessons leant through pain......
#Mahoo